جس عمران خان کو آج کی تحریک انصاف جانتی ہے وہ میرے لیے اجنبی ہے۔ مجھے تو اسی عمران خان کی تلاش ہے جو سچ بولتا تھا۔ جس نے میرے اور بہت سے سچے پاکستانیوں کے دلوں میں اپنی عزت اور مقام بنا لیا تھا۔ ہم اس کی سیتاوہائٹ کو بھول گئے تھے۔ ہمیں بس اس کا سچ اچھا لگتا تھا۔
یہ ویڈیو اس ظلم کے خلاف عمران خان کا رد عمل ہے جو بلوچستان میں معصوم اور نہتی عورتوں کے ظالمانہ قتل پر آیا۔
یہ ویڈیو اس ظلم کے خلاف عمران خان کا رد عمل ہے جو بلوچستان میں معصوم اور نہتی عورتوں کے ظالمانہ قتل پر آیا۔
اس ویڈیو میں عمران خان بتا رہے تھے کہ فوج کی ایجنسیوں نے سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں سمیت باقی مجرم پالے۔
اور یہاں عمران خان نے بتایا کہ کیسے ملٹری دماغ پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچاتے رہے ہیں۔
- Featured Thumbs
- http://collider.com/wp-content/uploads/lost-title-logo-slice.jpg
Last edited by a moderator: