No doubt that he is a great leader, In Sha Allah Allah will help us and Imran Khan will come back and we will progress and bcome the Madina Riyasat under his leadership - In Sha Allah
جنرلسٹ کو کسی سیاسی لیڈر کی چاپلوسی نہیںکرنی چاہئے کیونکہ یہتعریف اس کی صحافت کی موت ہوتی ہے کسی بھی سیاسی شخصیت کی طرفداری اور چاپلوسی کرتے رہنا اس کو بطور جنرلسٹ ختم کردیتا ہے
اور یہ موصوف ہر وقت پی ٹی آی کی چاپلوسی کرتے رہتے ہیں حتی کہ ان کے شوز بھی سخت بورنگ ہوچکے ہیں ہر وقت عمران خان کی چاپلوسی میں دوسری پارٹیوں کا مذاق اڑانا
ہم منتظر ہیں کب یہ فرح گوگی اور بشری بیگم کی ڈمی بنا کر اس کے کرتوت، سازشیں اور حکومتی معاملات میں مداخلت دکھایا کریں گے؟؟