Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مذکورہ دو افراد اسٹیبلشمینٹ کو پیغام دے رہے ہیں عدلیہ کو سیٹ کرلو ورنہ عمران خان باہر آجائے گا اور تم کچھ سنبھال نہیں پاؤ گے یہ احسن اقبال کے عمران خان کو 5 سال جیل رکھنے کے بیان کا تسلسل ہے
https://twitter.com/x/status/1802373266876616978
آپ چاروں طرف نہیں لڑسکتے اسٹیبلشمنٹ عمران خان کیساتھ نہیں لڑسکتی ایک طرف مقبولیت ہے دوسری طرف ریاست درمیان میں جوڈیشری ہے محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1802372147043533208
اگر خان صاحب باہر آتے ہیں تو یہ دو سال پہلے والی گیم نہیں ہے گیم اب چینج ہوگئی ہے آپ پھر اٹھا کر اندر نہیں ڈال سکتے۔محمد مالک

عمران خان آرمی چیف پر شروع میں چڑھ گئے تھے ! فہد حسین ،
ابھی بھی چڑھے ہوئے ہیں ! محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1802392475278901439

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YbHU14D.jpeg