عمران خان اگر مگر چھوڑیں اور اسمبلیاں توڑیں،راناثناء

rahail

Senator (1k+ posts)
Tu bhi agar magar chor or zara faislabad aa kar dika.. Teri mounch na Ukhar li awam ne ko jo chor ki saza who mayri.. Waise maaza barha aana hai teri mooch ko tere chahre se UKHAR kar gutter mein phehnkne ka. Ab bol lal ae.
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Ek baat to sahi he rana sana ullah ki ,agar punjab ki assembly tore sakte hen to toren.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
وزیر داخلہ کے بچگانہ بیانات خالی خولی دھمکیوں کے سوا کچھ نہیں۔ اس قسم کے بیانات کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔ بحیثیت وزیر داخلہ رانا ثنا ملک میں امن برقرار رکھنے میں ناکام رہے ہیں، کے پی کے میں طالبان کی شورش میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر داخلہ نے اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا اور نہ ہی اس بارے میں کچھ کیا۔ ہم صرف اسلام آباد میں حکومت ہونے پر پی ایم ایل این کا مذاق اڑاتے ہیں، لیکن یہ صرف ٹرولنگ کے لیے ہے، وفاقی حکومت کے پاس کافی طاقت اور ذمہ داری ہے لیکن یہ حکومت اس سے غافل نظر آتی ہے۔ وہ خود کو صرف اور صرف اسلام آباد کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمجھتے ہیں!! مسئلہ ان کی ترجیح ہے: ان کے اپنے عدالتی مقدمات اور گھڑی
 
Geo

امن و امان برقرار رکھنا صوبائی ذمہ داری ہے
پی ٹی آئی والے دس سال سے اقتدار میں ہیں لیکن صوبے میں امن قائم نہ کر سکے

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FUmCaarWIAACm0b.jpg

عمران خان میرا چیلنج قبول کریں، اگر مگر چھوڑیں اسمبلی توڑیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان میرا چیلنج قبول کریں، اگر مگر چھوڑیں اسمبلی توڑیں، اگلے الیکشن کو چھوڑیں اسی میں فیصلہ ہوجائے۔

ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان آپ کو پنجاب میں بھی بھرپور شکست سے دوچار کریں گے، آپ کو چھپنے کیلئے بھی جگہ نہیں ملے گی۔​

وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان میں نے آپ کا کتنا انتظار کیا لیکن آپ نہیں آئے، آپ نے اسلام آباد میں جلسہ بھی نہیں کیا اور راولپنڈی چلے گئے۔​

انہوں نے کہا کہ خان صاحب اگر مگر چھوڑیں، اسمبلیاں توڑیں، ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں، عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گے، کے پی اور​

پنجاب اسمبلی ٹوٹتی ہیں تو ان کا الیکشن 90 دن میں ہوگا۔​

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
یہاں ہم اسٹریٹ کرائمز کی بات نہیں کر رہے، دراصل یہ طالبان کی شورش کے بارے میں ہے جو لوگوں کی خواہشات کے خلاف سرحد پار سے درآمد کی گئی ہے، یہ دو ممالک کا معاملہ ہے اور وزارت داخلہ کے پاس اس سے نمٹنے کے لیے صفر صلاحیت ہے،
 
tahirmajid

Minister (2k+ posts)
Assembly kay dissolve ko lay kar PDM mein shadeed khouf hay, ye jo dhamkiaan hain sub oper oper se hain. in ko pata hay assemblies dissolve ho gaein or election ho gia to PTI next 5 years kay liey aa kar baith jay gi Punjab & KPK mein.

Baqi in ko ager relax honey dia to ye koshish karein ge keh National assembly election ye kisi tarha 6 month ya 1 year aagey lay jaein kionkeh us kay baad in kay liey agey kuch nahi hay ye baat in achi tarha pata hay, Punjab & KPK election bhi ye asaani se nahi honey dein ge, PTI ko kaafi court kachehery khelna parey ga in kay sath, lakin ultimately PTI faidey mein rahey gi
 
Sponsored Link