arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
مارچ میں امریکی سازش کو ناکام بنانے عوام کو اسلام آباد بلوایا۔ پر امن احتجاج، نتیجہ صفر
اپریل میں امریکی سازش کامیاب ہونے کے بعد عوام کو بڑی تعداد میں گھروں سے نکالا۔ پر امن احتجاج، نتیجہ صفر
مئی میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف لانگ مارچ کال کی۔ پر امن احتجاج، نتیجہ صفر
جولائی میں الیکشن کمیشن کی دھاندلی کو ناکام بنانے کیلئے مظاہرہ کال کیا۔ پر امن احتجاج، نتیجہ صفر
اور کل لوٹے سپیکر دوست مزاری کی غیر آئینی بےغیرتی کیخلاف پھر وہی گھسا پٹا پر امن احتجاج جسکا نتیجہ ہمیشہ کی طرح صفر ہی نکلنا ہے۔
پاکستانیوں کی قسمت تو دیکھو۔ زمین ملی بنجر، لیڈران ملے کنجر
ان سے زیادہ بہادر تو بنگلہ دیش کی عوام تھے جو پہلی بار میں ہی عوامی مینڈیٹ کی ڈکیتی پر جرنیلوں سے لڑ گئے اور ان سے جان چھڑا کر دم لیا

Meme Siberite LNG Chacha Basharat Resilient Islamabadiya Bubber Shair Rajarawal111 Dastgir khan19