عمران آج بھی ایک امید ہے کل بھی تھا اور جب تک زندہ ہے ایک امید کا نام ہے اگر آج کا میڈیا ہوتا تو جناح کبھی بھی پاکستان نہ بنا سکتے اندازہ کرو کہ جناح کے سوٹ انگلنڈ سے ڈرای کلین ہو کر اتے اور ساتھ میں کتے کے ساتھ فوٹو تو طلعت،ارشد شریف ،جیب چودھری اور سلیم لفافی وغیرہ کیا حال کرتے جناح کا
Kuch nahi huta. Nooras & Co (media as well) have made a storm in the cup but after this Biased decision, support for IK and PTI has increased and if IK gives any such call again more people will be on the road. I don't know why Gallop Pakistan hide itself in such situation. I think they know their Results.
موجودہ دنوں میں بہت سا کوڑا کرکٹ فارغ ہو جائے گا لیکن سیاست میں لوگوں کی پہچان بہت مشکل کام ہے .اس میں قائد اعظم نے بھی یہ ہی کہا کے ان کی جیب میں کھوٹے سکے ہیں ان سے ذولفقار علی بھٹو کو بھی نقصان پہنچا ان کے ساتھ ہی کام کرنا پڑتا ہے لیکن ان سے ٹوٹل چھٹکارا ممکن نہیں ہوتا سیاسی لوگ کوئی اتنے بے ہنر بھی نہیں ہوتے کے چہرے سے پہچانے جائیں جب تک مشکل وقت نہ آئے پتا چلانا ممکن نہیں ہوتا.