عمران خان اور تحریک انصاف کو بند گلی میں پہنچانے کا اصل ذمہ دار کون؟

adslpxp2

MPA (400+ posts)
Pakistan has reached a dead end, not Imran Khan.
Pakistan army generals are fighting for the survival of this corrupt system.
This will eventually end in bloodshed.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بند گلی میں خان نہیں ہے ، فوج ڈھاکہ میں پٹنے کے بعد اب پہلی دفعہ پاکستان کی بند گلی میں گھسی ہے اور بلکل ٹھیک وقت پر گھسی ہے جب سوشل میڈیا نے پوری دنیا کو ایک چھوٹے سے قصبے میں تبدیل کر دیا ہے بہتر ہے کہ عزت سے ہتھیار ڈال کر نکل جائیں ورنہ لوگوں کے تیور بہت خراب ہیں
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
بند گلی میں خان نہیں ہے ، فوج ڈھاکہ میں پٹنے کے بعد اب پہلی دفعہ پاکستان کی بند گلی میں گھسی ہے اور بلکل ٹھیک وقت پر گھسی ہے جب سوشل میڈیا نے پوری دنیا کو ایک چھوٹے سے قصبے میں تبدیل کر دیا ہے بہتر ہے کہ عزت سے ہتھیار ڈال کر نکل جائیں ورنہ لوگوں کے تیور بہت خراب ہیں

جپانی چوہے جاپان کے کسی بل میں چھپ کر سوکی بڑھکیں نہ مار ہمت کر ایدر پاکستان آ فیر جو پٹنا اے پٹ کے وکھا

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جپانی چوہے جاپان کے کسی بل میں چھپ کر سوکی بڑھکیں نہ مار ہمت کر ایدر پاکستان آ فیر جو پٹنا اے پٹ کے وکھا

چا چے بغیرت بھڑکیں تو وہ جرنیل مار رہے ہیں جن کو واہگہ بارڈر پر پگڑیوں والے سکھوں نے بھیڑ بکریوں کی طرح گن گن کر پاکستانیوں کے حوالے کیا تھا آج کہہ رہے ہیں کہ ستر سال سے آج تک نو مئی سے بڑا سانحہ دیکھا ہی نہیں مگر تمہیں کیا فرق پڑتا ہے تم تو ایک چھوٹے سے جید قسم کے دلّے ہو