عمران خان اور انکے حامیوں پرحکومت کا تشدد ناقابل قبول ہے:امریکی کانگریس مین

police-us-congressmen.jpg

امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔

ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دے کر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام فریقین پر زور دیتا ہوں کہ وہ مزید تشدد سے بچیں، ان باتوں سے ہمارے دیرینہ دوطرفہ تعلقات کو خطرہ ہے۔

ایرک سوال ویل نے کہا کہ پاکستان میں تمام فریقین پُرامن سیاسی عمل میں شامل ہوں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ایسٹ انڈیا کے منیجرز حرامزادے بھی بھڑوا لیگ کی طرح ابھی تک 90 کی دھائی میں جی رہے ہیں
لفافہ، ٹوکرا میڈیا مُردہ باد،، سوشل میڈیا زندہ باد
لمبڑ-1،،،مادر چود جرنیل مُردہ باد ۔ ۔ ۔ ۔

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
A single statement from a congressman doesn’t mean much. They issued this statement because of unusual and unrestrained force against peaceful civilians.
No this is a continuation starting from khalilzad and imf not passing it
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
police-us-congressmen.jpg

امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔

ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دے کر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام فریقین پر زور دیتا ہوں کہ وہ مزید تشدد سے بچیں، ان باتوں سے ہمارے دیرینہ دوطرفہ تعلقات کو خطرہ ہے۔

ایرک سوال ویل نے کہا کہ پاکستان میں تمام فریقین پُرامن سیاسی عمل میں شامل ہوں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔
This one statement will wet General's and Govt.'s Pants.........
 
Sponsored Link