عمران خان اسرائیل سے تعلقات استوار کرنا چاہتا تھا - زید حامد

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان اسرائیل سے تعلقات استوار کرنا چاہتا تھا - زید حامد​




اس بندے کا علاج بس سعودیوں کے پاس ہی ہے . یلا یلا یا مسکین....... تے سویر شام کوڑے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Red hat monkey

4179734.jpg
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
ہندوستان کی فوج کا دماغ خراب ہے کہ پاکستان پر حملہ کردے جبکہ وہی کام پاک فوج اسکے لیے مفت میں کررہی ہے۔
زید حامد کا خیال ہے کہ ہندوستان کی فوج پاکستان سے جنگ کرے' اپنی ملکی کی معیشت خراب کرے' پھر جہاں ہمارے مارے گی وہاں اپنے بھی مروائے اور وہ بھی خرچہ بھی اٹھائے' اور سب سے بڑھ کر پاکستانیوں کو متحد کردے۔

ویسے زید صاحب' آپکو پتا ہے نہ کہ باجوہ اور عمران میں لڑائی تھی چاہے عمران خان کچھ بھی کہتا رہا ہو کہ فوج حکومت کے ساتھ ایک پیچ پر ہے۔ ظاہر ہے کہ ایک وزیراعظم کو یہی بیان دینے چاہیے تھے جب تک کہ باجوہ نے اپنی اوقات نہیں دکھا دی۔ اور جب دکھائی تو سچ سب کے سامنے ہے۔