علی چوہدری شریفوں کا گلا بہت تیزی سے پھندے کی طرف بڑھ رہا ہے
(omg)تم کو بندوں کی تعداد کی پڑی ہوئی ہے

خوابوں کی دنیا بڑی ہی حسین ہوتی ہے دوست
کیا ہوا ، شریفوں کی اولادیں حلال ہیں ، پرانے دیے بج بھی گئے تو نئے دیے روشن ہو جایں گے . میرا تو اپنا ذاتی خیال ہے کہ شہباز شریف کو پیچھے ہٹ جانا چاہیے اور حمزہ شہباز کو وزارت علیٰ سمنبھال لینی چاہیے . اگلے الیکشن کی تیاری ابھی سے کرنی چاہیے .
تم بتاؤ اگر عمران خان پاگل خانے میں داخل ہو گیا تو کیا پی ٹی آئ قائم رہے گی ؟
پٹواری کا دماغ خالی ہوتا ہے میرے دوست
بے گناہوں کا خون رنگ لا رہا ہے
شریفوں کی سیاست کا رانا ثنا اللہٰ نے جنازہ نکال دیا ہے
حمزہ شہباز انڈے اور مرغیاں ہی بیچے گا اگر احتساب سے بچ گیا
خوابوں کی دنیا بڑی ہی حسین ہوتی ہے دوست