PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اب نہیں چھوڑے گا
کچھ لمحے قبل عمران خان نے اپنے قوم سے خطاب میں نواز شریف اور ان کی اولاد کی کرپشن سمیت اسحق ڈار اور ان کی اولاد کی کرپشن عوام کے سامنے رکھی۔ بیرون ممالک ان کی جاگیروں کی تفصیلات دیں اور ایک اہم نکتہ کی جانب نشاندہی کی کہ ان کی کرپشن میں مدد کرنے والے اس وقت اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی ڈائریکٹر نمبر ٹو لگوائے گئے ہیں
بیرون ملک پاکستانی انیس ارب ڈالر ہر سال ملک پاکستان بھیجتے ہیں۔ نواز شریف اور ان کے حکومتی اسی روپے کو منی لانڈرنگ اور آف شور کمپنیاں بنا کر پاکستان سے باہر بھیج دیتے ہیں
ملک روزانہ کی بنیاد پر چھ سے ساتھ ارب روپے کا مقروض ہورہا ہے، بیروزگاروں کی فوج بن چکی، ایکسپورٹس گر چکیں، نئی جابس پیدا نہیں ہوئیں انویسویٹمنٹ نہ آئی۔
عمران خان نے اپنے تاریخی خطاب میں وزیر اعظم کو چوبیس اپریل تک چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی اور وائٹ کالر کرائمز اسپیشلسٹس سمیت بیروں ملک سے آڈٹ کمپنی کے ساتھ ایک کمیشن بنانے کی مہلت دی۔ بصورت دیگر چوبیس اپریل کو تحریک انصاف کے بیسویں یوم تاسیس پر ایف نائن پارک اسلامآباد میں آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ جس میں وزیراعظم کے محل کے باہر لاکھوں لوگوں کے پراٹسٹس کا اعلان کریں گے۔
عمران خان نے خظاب میں عوام سے وعدہ کیا کہ اس معاملے کو آخر تک لے کر جائیں گے اور اس میں کوئی واپسی نہ ہوگی۔
لاکھوں پاکستانیوں کا سمندر اس بات کا منتظر ہے کہ عمران خان کیا اعلان کرتے ہیں۔ بیرون ملک پاکستانی عمران خان کے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اسے درست سمت میں درست قدم کے طور پر نہ صرف دیکھا جارہا ہے بلکہ اس کی مکمل سپورٹ کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں
انشا اللہ قائداعظم کا پاکستان بنے گا اور یہ صرف ایک لیڈر عمراں خان کی سربراہی میں ممکن ہے
پاکستان زندہ باد

Last edited by a moderator: