عمران خان آر یا پار؟ کیا عمران خان آج بھی لاڈلے ہیں؟ اعتزازاحسن کا تبصرہ

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حق اور سچ بات کرنے والا انسان
پارٹی
Affiliation
سے بالا تر ہوکر کھری بات کرنے والا انسان کاش ہمارے سارے سیاستدان ُاور صحافی ایسے ہو جائیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اعتزاز احسن کی ایک مجبوری ہے کہ اسے بلاول کو پروموٹ کرنا پڑتا ہے اور ایک آدھ جملہ امپورٹڈ حکومت کے بیانیے کا بولنا پڑتا ہے ۔ٹھیک ہے لیکن اگر بلاول کھسرا کوی عام پارٹی ورکر ہوتا تو گھر والے اسے چھپا کر رکھتے اسے جتنا مرضی پروموٹ کروا لو یہ خریدوفروخت سے ہی وزیر خارجہ بنا الیکشن لڑ کر اسے وفاق کی وزارت نصیب ہو سکتی ہے اگر اس کے باپ کو اعتزاز کو یقین ہوتا تو یہ کالک منہ پر نہ ملتے انتظار ہی کر لیتے۔یہ ینگ مین اپنی ماں کے کپڑے اتارنے والے اسے طوایف کہنے والے شریفوں کا دست نگر ہو گیا اس لیے ختم ہوے دونوں ایک دوسرے کا سہارا لے کر
دوسری بددیانتی کہ اعتزاز یہ کہنا بھول گیا نہ فریحہ نے سوال پوچھا کہ جب عمران سیلاب زدگان کے لیے پیسے اکٹھے کر رہا تھا تو پاکستان میں میڈیا کے ہر فورم پر کریک. ڈاون کر دیا گیا جبکہ شہباز اور بلاول کے فوٹوشوٹ ہو رہے تھے ۔کیا فوٹو شوٹ سیلاب زدگان کی مدد کرتے ہیں؟ کس کس کو پانی سے نکالا شہباز اور بلاول نے پانی میں جاکر؟کیونکہ سندھ سے تو لوگ روتے پاے جا رہے ہیں حکومت کہیں موجود نہیں بلاول کے پارٹی ممبران خود تو کسی کی کیا مدد کریں گے دوسرے ملکوں کی دی گئی امداد چوری کر کے گوداموں میں چھپا رہے ہیں اللہ کا شکر عمران خان کی پارٹی کے لوگ ایسی حرکتوں میں ملوث نہیں اس کی حکومتیں اپنے لوگوں کی مدد کر رہی ہیں وسایل کے مطابق
 
بلاول کھسر ے نے پانی سے نہیں نکالا بلکہ لوگوں کا پانی نکالا۔ مقصد تو نکالنے سے ہی تھا
 
Back
Top