عمران خان ، بشریٰ بی بی کے عدت کیس اپیل کا فیصلہ محفوظ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر فیصلے محفوظ، فیصلہ 29 مئی بروز بدھ سنایا جائے گا

عورت کی طلاق ہو جائے تو ایک سال تک صدمے سے نہیں نکلتی، بشریٰ بی بی کو 28 سالہ تعلق کا کوئی غم نہیں، کہاں ہے بشریٰ بی بی، باجی تحریک انصاف کا نکاح نامہ؟، پراسیکیوٹر عدنان علی

عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ ۔۔آخری وقت بھی رضوان عباسی کے جو نئیر نے التوا کے لیے شور مچایا تو جج صاحب نے کہا عباسی صاحب کل ویڈیو لنک پر آجائیں ۔۔لیکن اس پر انکے جونئیر نے مسکراتے ھوے سر جھکا لیا آور پھر فیصلہ محفوظ
https://twitter.com/x/status/1793587095753150473
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

لوؤ جی، ٹیریان کے مامے اب بشری بی بی کے بھائی بن کر اپنی بہن کی طلاق کے صدمات کی فضیلت بیان کر رہے ہیں۔
ان ایف اے پاس حرامیوں کی اپنی گھر والیاں باہر منہ مارتی ہیں