عمران خان ، اسد عمر اور فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کیس کا فیصلہ محفوظ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان ، اسد عمر اور فوادچوہدری کیخلاف توہین الیکشن کیس کا فیصلہ محفوظ، 20 جون کو سنایا جائے گا۔۔!!

چیئرمین تحریک انصاف اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت

ممبر سندھ نثار دورانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کی سماعت
https://twitter.com/x/status/1665628613184569344
چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے وکیل نے انور منصور کے دلائل اختیار کرلئے

فواد چوہدری کہاں ہیں؟ عدالت فواد چودھری بیمار تھے وہ نہیں آسکے،وکیل فیصل چودھری
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Allah ise ECP ko hadyat day.
Allah ise ECP ko hadyat day.

ہدایت بھی انہی کو ملتی ہے جو ہدایت کے طلبگار ہو۔۔ جو بڈھی روحیں ہدایات ہی حرامی جرنیلوں اور سیاسی شیاطین سے لیتے ہو، انہیں اللہ تعالیٰ کیطرف سے کیسے ہدایت ملے گی۔؟

ویسے ہمیں معلوم ہے ان حرامخوروں کا محفوظ فیصلہ ۔۔
 

Back
Top