سپریم کورٹ۔۔ارشد شریف کی والدہ نے عمران خان ،فیصل واڈا ،سلمان اقبال مراد سعید ،عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کیلئے درخواست دائر کردی
ارشد شریف کے قتل سے متعلق ان تمام افراد سے شواہد حاصل کئے جائیں
والدہ ارشد شریف نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروا دی