jani1
Chief Minister (5k+ posts)
عمران بھائی۔۔??۔۔
بنگلور ، بنگلور، انڈیا بنگلور۔۔۔
رام سبرمنیم کی بات ٹھیک معلوم ہوتی ہے۔۔ کہ کپتان کے چاہنے والے انڈیا میں بھی ہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1133986236035584001
ویسےکیا کوئی اسطرح آصف زرداری کو آصف بھائی، یا نوازشریف کو نواز بھائی کہہ کربلائے گا۔۔
اور جواب میں وہ ایسے ہاتھ کے اشارے سے جواب دینگے۔
https://twitter.com/x/status/1134831285485166593
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/gUHf6gdB-MA/maxresdefault.jpg
Last edited: