اگر شاہ محمود قریشی کے پاس بھی علیم خان اور جہانگیر ترین کی طرح مال حرام کی بہتات ہوتی ،کوئی جہاز شہاز ہوتا تو اس کے بارے ایسا کچھ نہ کہا جاتا ،،،،قریشی کو پتہ ہے کہ 2018 الیکشن بھی ن لیگ کا الیکشن ہے۔
لگتا ہے قریشی بہت جلد پٹواریوں کا نیا ابا بننے والا ہے۔
قدم بڑھاوّ قریشی، پٹواریوں کے تم باپ ہو
اگر شاہ محمود قریشی کے پاس بھی علیم خان اور جہانگیر ترین کی طرح مال حرام کی بہتات ہوتی ،کوئی جہاز شہاز ہوتا تو اس کے بارے ایسا کچھ نہ کہا جاتا ،،،،قریشی کو پتہ ہے کہ 2018 الیکشن بھی ن لیگ کا الیکشن ہے۔
تو آپ لے لیں اپنی پارٹی میں۔ ۔ ۔ویسے ہاشمی کے ساتھ آپ لوگوں نے اچھا نہیں کیا۔ ۔ ۔وہ بیچارے اپنے حساب سے پی ٹی آئی کو بہت بڑا دھچکا پہنچا چکے تھے جو کہ نون لیگ کے لئے فائدہ مند تھا تو اس کے انعام کے طور پر ہی کوئی چھوٹی موٹی وزارت دے دی ہوتی۔ ۔ ۔
ٹاپک پر بات۔ ۔ ۔ ۔ خان کو ایک بار پھر پارٹی کے اندر ہی اختلاف کا سامنہ ہے۔ ۔ انہیں چاہیئے بات چیت سے حل کریں اور سارے فریق ڈائیلاگ کے ذریعے معاملات کو سلجھائیں۔ ۔ ۔اگر شاہ جی جانا چاہ رہے ہیں تو اچھے ٹرمز پر بھی رخصت کیا جا سکتا ہے نا کہ جھگڑے فساد کے بعد۔ ۔ ۔
اگر شاہ محمود قریشی کے پاس بھی علیم خان اور جہانگیر ترین کی طرح مال حرام کی بہتات ہوتی ،کوئی جہاز شہاز ہوتا تو اس کے بارے ایسا کچھ نہ کہا جاتا ،،،،قریشی کو پتہ ہے کہ 2018 الیکشن بھی ن لیگ کا الیکشن ہے۔
:biggthumpup:اچھا جناب مائنڈ نہ کریں ، ایسے ہی مذاق میں کہہ دیا ، 2018 الیکشن تحریک انصاف جیتے گی ،،،خوش باش رہا کریں
اگر آپ کی بات کو مان لیا جائے تو قریشی ساب بڑے وژنری ہیں ، ۲۰۱۳ الیکشن سے پہلے تحریک انصاف میں شامل ہوئے کہ تحریک انصاف نے الیکشن جیت جانا ہے۔ اور اب نون لیگ میں جارہے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔
قریشی ان لوگوں میں سے ہے جو چلتی ٹرین میں اس وقت چڑھے تھے جب سب کو یقین تھا کہ پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی ..
رہا مال حرام ....میرا خیال ہے ان کے پاس پیری مریدی کا بھی مال ہوتا ہے...یہ میرا خیال ہے یقین نہیں ..اور اگر ایسا ہے تو یہ اتنا حلال بھی نہیں ...
یہ آپ کی بات صحیح ہے کہ قریشی کو پتا ہے کہ اگلا الیکشن بھی نواز ہی جیتے گا ..اور آپ کا یہ سٹیٹمنٹ میری بات کی تائید بھی کر رہا ہے کہ یہ چلتی ٹرین کے مسافر ہیں
خاتون ،تھوڑی شائستگی سے اپنے خیالات کا اظہار کیا جا سکتا ہے، کم از کم اپنے خاتون ہونے کا خیال ہی کر لیں ،،اگر واقعی خاتون ہیں ،،سنسبل کی طرح نہیں جو مرد ہو کر خود کو خاتون کہلانے پہ بضد رہتا ہے ،،،
آپ کی بات میں تھوڑا اضافہ کر دو ، قریشی اس ٹرین میں چڑھتا ہے جدھر کا "وہاں " سے اشارہ آئے
اب "وہاں " والوں کے لیے خان صاحب ریس کے گھوڑے نہیں رہے
مصطفیٰ کمال آچکے ہے ، پاک سر زمین پارٹی
درست ..خان صاحب وہاں کے گھوڑے نہیں رہے ..لیکن مصطفیٰ کمال ابھی اس درجے تک نہیں پونچھے
Really??
Will you set the standards of my conduct??
Why you care so much for my being KHATOON?
Did I ever ask for a favor for being KHATOON?
I express the way I like and according to my mood. No one dare try to tell me what to do, so please stop telling me what to do.
خان صاحب کے کہنے کے مطابق، پارٹی " نظریہ " پر چلنے سے کامیاب ہوتی ہے۔ افراد کی حیثیت ثانی چیز ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اب " شاہ " جی مستقبل میں کیا "گل " کھلاتے ہیں۔no i dont agree all conspiracy theory against shah sab wo iak jahndeeda siyastadn hain khan sab aik sachay leader hain siaystdan nahi hain .abhi ager qureshi ko dhakkay mar mar ker nikala jata hay to pti apni kishti main aik bhoot bara soorakh ker day gi,........qureshi nahi jiay ga balkay south punjab sara ka sra our interrror sindh ka kuch area b apnay sath lay key jiay ga south punjab our sindh ki 30 sya 35 seats per wo asar andaz hounay ki postion per hay ager free and fair election hu tu pti kay pass agay hi jeetnay walay ghooray nahi qureshi b chala gaya to smjhoo uss ka kahala pur houna na mumkin hay ..kuch jazbati loug shah mehmood ko doosra daghi ker rhay hian ..yaaaaaaaaaaar yay tu haqeeqat hay k pti kay andar jo wuqat our ahmiyat jahangir khan tareen ki hay wo shah mehmood ki nahi hay wo middle class sy hay fudal lord apni jaga lekin itna rupya pais nahi hay iss kay pass ..wo aapka vice chariman ahy usay b itni importance deni ho gi ..kuch aqal kaya ndhay pti kay andar aik mazbout kissam ki darrar dalnay ja rhay hian sahfqat mehmood mian mehmood rashid sumiat yay sub loug phir non mian janay k liay beytab hongay ptikay pass kia bahay ga .siwiay sheikh rashid kay
Quereshi is a professioal and seasioned politiocions.....with all his weakesses Pti needs him.......he must carry on in cooperation with JKt and ch sarwar
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|