کپتان کے نام کو کیش کرنے والے، اور اُنکی مقبولیّت کو بیچ کر کروڑ پتی بننے والے بہت سارے یو ٹیوبر جو کسی مجبوری، یارضاکارانہ طور پر پاکستان سے وڈیوز کر رہے ہیں ،،ایسے تمام یو ٹیوبرز کو اَن سبسکرائب، یا اَن فالو کر دیں،، تاکہ اِنکو اپنی اصل اوقات کا پتہ چل سکے،،اور یہ لوگ مزید کپتان کی بدولت کمائی ہوئی اپنی ویور شپ کو کیش نہ کر پائیں
کیونکہ یہ لوگ اب لمبڑ-1 والوں کے ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہوئے،،تحریکِ انصاف کی خاتمے کی باتیں بڑھ چڑھ کر رہے ہیں، اور تحریکِ انصاف کے ووٹرز میں مایوسی پھیلا رہے ہیں جن میں صدیق جان پیش پیش ہے،،انکے علاوہ اور بھی بہت سارے ہونگے، لیکن مین صرف انکو دیکھتا رہا ہوں ہر اُس بندے کو اَن سبسکرائب کر دیں جو صدیق جان کی طرح پی ٹی آئی کے خاتمے،،، اور نو مئی کو سازش نہیں بتاتے
پاکستانی میں مقیم یو ٹیوبرز میں فیاض راجہ سب سے بہتر ہے، جو مایوسی کی باتوں سےحتی لا مکان پہلو تہی کرتا ہے، اور مورال بلند رکھنے کی باتیں کرتا ہے ملک سے باہر کے یو ٹیوبز میں صبیح کاظمی، معید پیرزادہ، صابر شاکر ، اور دوسرے تمام افراد شامل ہیں، جو مایوسی پھیلانے سے گریز کر رہے ہیں
Unsubscribe Sadiq Jan & alike
Please share on ALL Social Media Platforms
Please share on ALL Social Media Platforms