عماد کی پہلی وکٹ

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے کے خواہشمند نہیں نظر آ رہے ، لگتا ہے آج کا ٹارگٹ 180 سے بھی زیادہ ہو گا۔