عمار فاروق 19 اور 21 مئی کو دو پیپرز دے کر آیا اور ان دونوں پیپرز میں یہ صرف بابا، بابا لکھ کر آیا جس کے بعد ہم اسے ہسپتال لے گئے پھر ڈاکٹرز نے ہمیں بتایا کہ یہ کسی صدمے کا شکار ہے۔
ہم نے ڈاکٹرز کو سارا بتایا کہ کیسے پنجاب پولیس انکے گھر میں ریڈز کڑتی رہی اور کس طرح عمار کے سامنے اسکی ماں، دادی کو بالوں سے گھسیٹ کر لے جاتے رہے جو یہ بھول نہیں پا رہا۔
ڈاکٹرز نے ہمیں کہا اگر یہ بچہ اپنے بابا کیساتھ وقت گزارے تو یہ ٹھیک ہو سکتا ہے، میں نے اس کے لیے ہائی کورٹس، سپریم کورٹ میں رحم کی اپیلیں فائل کیں لیکن کسی نے ہماری بات نہیں سنی۔
اب عمار کے بعد عباد فاروق کی بیوی کی حالت بھی عمار جیسی ہے، کئی دنوں سے بس انہیں چمچ سے پانی پلا کر ہی ہم گزارا کر رہے ہیں۔عباد فاروق کے بھائی شہزاد فاروق کی گفتگو