پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا
علی محمد خان کو خیبر پختون خواہ پولیس نے حراست میں لیا
کے پی پولیس علی محمد خان کو لیکر روانہ ہو گئی
علی محمد خان کو مسلسل تیسری دفعہ گرفتار کیاگیا
شہریار آفریدی کو بھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
شہر یار آفریدی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ہونے کے بعد ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر 15 دن سے سینٹرل جیل اڈیالہ میں نظربند تھے۔
اور 15 روز کی نظر بندی ختم ہونے پر انہیں آج رہا کیا گیا۔
تاہم جیل سے باہر آتے ہی راولپنڈی پولیس نے شہریار آفریدی کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کے دوبارہ جیل میں نظر بند کر دیا۔