Amin ganda pur ne kuch ghalat nahen bola wohi bola hai jo ke asal history hai. PPP walon ki tarhan se fabricated nahen Bhutto us ka baap us ka dadasaab ke saab Pakistan ke ghaddar the yeh bhutto hi tha jis ne mulk ko tora aur jiis ne 1965 ki jang kerwai Ayyub khan ko ghalat brief ker ke operation jackal per.
شراب تو بھٹو بھی پی لیتا تھا۔ اس دور میں نائٹ کلبز عام تھے۔ عیاش جرنیل نظر آتے ہیں عیاش سیاست دان نظر نہیں آتے ؟
تم عجیب انسان ہو۔ ایوب خان فیلڈ مارشل تھا یا بھٹو فوجی ؟
بحرحال ، ملک تڑوانے میں یحیا خان اور جرنل رانی کا کردار قابل رشک رہے گا ۔ یحیا خان بھی گنداپور کی طرح شراب کی بوتلوں میں شہد بھرکے پیتا تھا ۔ جنرل رانی کی بیٹی جنرل فیض کے ساتھ بیڈروم میں گلچھرے اڑا رہی تھی جب فیض کی بیوی کمرے میں داخل ہوئ ۔ جنرل فیض کے کولہو میں سے گولی ھسپتال میں جاکر نکلوائ گئ تھی ۔ یہ سب عیاش جنرلوں کی مشترکہ کہانی ہے ۔ آج بھی ان کے مکروہ کام اسی طرح جاری ہیں ۔
شراب تو بھٹو بھی پی لیتا تھا۔ اس دور میں نائٹ کلبز عام تھے۔ عیاش جرنیل نظر آتے ہیں عیاش سیاست دان نظر نہیں آتے ؟
منافق
عمران خان شراب، زنا، بدکاری سب کر چکا ہے۔ کم و بیش ہر سیاست دان کا یہی حال ہے۔ گنڈا پور کی شراب پکڑی گئی تھی تو کیا سراج درانی کی نہیں پکڑی گئی تھی؟گنڈا پور سیاستدان نہیں ہے ؟ زبان گھستی ہے لوٹا پارٹی کے فرد کا نام لیتے ؟
عمران خان شراب، زنا، بدکاری سب کر چکا ہے۔ کم و بیش ہر سیاست دان کا یہی حال ہے۔ گنڈا پور کی شراب پکڑی گئی تھی تو کیا سراج درانی کی نہیں پکڑی گئی تھی؟
اور شرجیل میمن کی شراب تو سابق چیف جسٹس نے رنگے ہاتھوں پکڑی تھی
منافق پاکستانیوں کو صرف مخالف کی شراب نظر آتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کی نہیںSharjeel Memon sent back to jail after 'liquor bottles' recovered from hospital room
"When Sharjeel Memon was asked [about the bottles], he said they were not his," says top judge.www.dawn.com
او کھوتے پٹواری پہلے ریاست مدینہ بنی تھی پھر شراب کو حرام کیا گیا تھا۔ یعنی ریاست مدینہ شرابیوں نے ہی بنائی تھی۔ تاریخ پڑھ لیتا تو آج یہ حال نہ ہوتا
تمہارا دماغ درست نہیں رھا ، یہ 24 گھنٹے کی فورم چاکری تمہارے پیندے میں کئ چھید کر چکی ہے ۔
حوالہ دیتے وقت سیاق و سباق کو سامنے رکھو ، گنداپور شہد کا شرابی ریاست مدینہ کا دعوہ کرنے والے لیڈر کا انتخاب ہے ۔ تم جیسا حضوری تک جانتا ہے کہ ریاست مدینہ کی تشکیل کے لیے گنڈا پور کی شہد بھری شراب فراھم کرنے والی انسانی مشین کی حاجت نہیں ہوتی ۔
تمہاری اپنی منافقت تو دو چار لفظوں میں ہی کھل جاتی ہے جو کبھی اسرائیلی کتوں کے مرنے پر ٹسوے بہاتی ہے اور کبھی فلسطینیوں کے خون سے مذاق کرتی ہے ۔
فلسطینی اپنے خون کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو اسرائیل کیخلاف جہاد بند کر دیں۔ اسرائیل کوئی امریکہ یا روس نہیں جو ان کے جہاد سے تنگ آکر یورپ و امریکہ بھاگ جائے گاتمہاری اپنی منافقت تو دو چار لفظوں میں ہی کھل جاتی ہے جو کبھی اسرائیلی کتوں کے مرنے پر ٹسوے بہاتی ہے اور کبھی فلسطینیوں کے خون سے مذاق کرتی ہے ۔
او کھوتے پٹواری پہلے ریاست مدینہ بنی تھی پھر شراب کو حرام کیا گیا تھا۔ یعنی ریاست مدینہ شرابیوں نے ہی بنائی تھی۔ تاریخ پڑھ لیتا تو آج یہ حال نہ ہوتا
فلسطینی اپنے خون کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو اسرائیل کیخلاف جہاد بند کر دیں۔ اسرائیل کوئی امریکہ یا روس نہیں جو ان کے جہاد سے تنگ آکر یورپ و امریکہ بھاگ جائے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|