علی امین گنڈاپور کیساتھ کیا ہوا؟ عمران ریاض کو کیا بتایا؟

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
مانا کہ اس وقت پاکستان میں حکمرانی کے نام پر ظلم اور شیطانیت کا ننگا ناچ چل رہا ہے لیکن اس سب کے باوجود گنڈاپور نے اپنی اس حرکت سے اپنی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم کر دی - رہائی کے بعد اس کا اسمبلی کے فلور پر بیان تو اس محاورے کی جیتی جاگتی مثال بن گیا کہ 'نانی نے خصم کیا برا کیا، کرکے چھوڑ دیا اس سے بھی زیادہ برا کیا
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The napak fauj and PDM are spreading misinformation and trying to divide PTI. They want the awaam to not attend the protests and sit at home while they attemp to complete the illegal changes to teh constitution.
If awaam falls for this at this critical time then they deserve what's coming if PTI is destroyed.
 

rungfuq

Citizen
نماز پڑھتے ہوئے سانپ نکل آئے تو آپ نماز بچائیں گے یا جان؟
جس ملک میں صوبے کا وزیر اعلی اغوا ہوسکتا ہے، وہاں میں اور آپ کس کھیت کی مولی ہیں؟
 

Back
Top