علی امین کو آزاد کشمیر بھیجنا پی ٹی آئی کابلنڈر ہے،مگر کیسے؟جانئے

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہانیاں سناتے رہے اپنے دو چار لاکھ پکے کرنے کے لیے
اور ملک ٤٠ سال برباد ہوتا رہا
اب یہ ٢٠١١ سے کہانیاں سنا رہا ہے اور کپتان پی یم بن کے
عالمی لیڈر بن چکا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کہانیاں سناتے رہے اپنے دو چار لاکھ پکے کرنے کے لیے
اور ملک ٤٠ سال برباد ہوتا رہا
اب یہ ٢٠١١ سے کہانیاں سنا رہا ہے اور کپتان پی یم بن کے
عالمی لیڈر بن چکا ہے
اگر اس بڈھے خبطی بابا کو کہانیاں ہی سنانی ہیں تو قصّہ خوانی بازار میں جاکر سناۓ ناں
ہمارے کان کیوں کھاتا ہے..اور اسکے چاہنے والے بھی ایک پروگرام کو تین تین بار پوسٹ کر دیتے ہیں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس بڈھے خبطی بابا کو کہانیاں ہی سنانی ہیں تو قصّہ خوانی بازار میں جاکر سناۓ ناں
ہمارے کان کیوں کھاتا ہے..اور اسکے چاہنے والے بھی ایک پروگرام کو تین تین بار پوسٹ کر دیتے ہیں
Who cares noone listens to his BS. Their viewership is so low.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ان تجزیہ نگاروں کا روزگار ہے کہ کچھ نہ کچھ بولیں اسکی ایک پرانی بات یاد ہے کہ کراچی میں مصطفیٰ کمال بہت بڑا سرپرائز دے گا وہ تو سر پیر سے ہی غائب ہو گیا اصل میں یہ عمران خان کا عرفان صدیقی بننا چاہتا جو نہ بن سکا بس اسی بات کا صدمہ ہے اسکو