ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان تحریک انصاف کا موسی کھر میں جلسہ
اس جلسے میں این اے ٣٨ و پی کے ٩٧ کے امیدوار علی امین گنڈا پور اور پی کے ٩٦ کے امیدوار طارق رحیم کنڈی نے شرکت کی
یاد رہے این اے ٣٨ ڈیرہ اسماعیل خان میں علی امین کا مقابلہ پٹواریوں کے تایا مولانا فضل الرحمان سے ہے اور انشاءاللہ علی آمین یہاں مولانا صاحب کو شکست فاش دیں گے
اس موقع پر اہل علاقہ نے آنے والے الیکشن میں تحریک انصاف کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا.
اس جلسے کے شرکاء کی تعداد دیکھ کے میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں یہاں شہباز شریف کی کل کی ریلی سے زیادہ لوگ آئے تھے