علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرین پر تشدد

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1921561281921691775
وفاقی وزیر علیم خان کی پارک ویو سوسائٹی میں رہائشیوں کے احتجاج کا معاملہ، خفیہ چارجز کے خلاف احتجاج کرنے پر ہاوسنگ سوسائٹی نے مبینہ غنڈوں کی خدمات حاصل کر لیں، غنڈوں کا احتجاج کرنے والے رہائشی پر لاتوں، گھونسوں سے بدترین تشدد، تشدد کرنے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں، سوسائٹی کے مبینہ غنڈوں کی جانب سے شہری کو نیچے گرا کر بدترین تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے

https://twitter.com/x/status/1921555478758175148
https://twitter.com/x/status/1921560774629019696
https://twitter.com/x/status/1920793664357323230
https://twitter.com/x/status/1921536370788479291
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
بادشاہ نے ہمیشہ اپنے کارندے اسی لیے رکھےہوتے ہیں کے اگر کل کوئی کوئی اپنا حق مانگے یا سوچے تو اسکی ،،،پھینٹی ،،،لگائی جا سکے اتنے سالوں سے یہ بندا ہر جگہ پر ،،،نان اپرووڈ ،،،سوسائٹیاں،،، چلا رہا ہے ، کبھی گورمنٹ اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکی تو عام سا بھٹی صاب کیا چیز ہے
 

Back
Top