علیم خان اچھا ایڈمنسٹریٹر ہے وہ ڈیلیور کرسکتاہے- ہارون رشید

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے صاحب پھر بزدار کے خلاف تپ گئے ہیں ۔ یہ تو پورےپانچ برس بھی باز آنے والے نہیں ۔
بیچارہ کلاسرہ جو بزدار اور زلفی کو ٹکریں مار مار کر اپنے سینگ ہی گنوا بیٹھا
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
سنا تھا ڈیلیور صرف خواتین کرتی ہیں اگر بلو رانی کے بارے می کہتا تو شاید یقین آجاتا مگر علیم خان تو بظاھر مرد ہی نظر آتا ہے
He wants to promote Aleem Khan as CM in place of Pasmaanda Buzda. This is not a bad suggestion.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
He wants to promote Aleem Khan as CM in place of Pasmaanda Buzda. This is not a bad suggestion.
اگر نیب سے کلیر ہو جائے تو بزدار سے لا کھ درجہ بہتر چوائیس ہے لیکن اب کچھ دن سے بزدار بھی متحرک نظر آ رہا ہے اور لگتا ہے اسکی پسماندگی دور ہو کر کچھ کام کرنے کی کوئی رگ یا کوئی ورکنگ ہارمون ایکٹو ہوگیا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر نیب سے کلیر ہو جائے تو بزدار سے لا کھ درجہ بہتر چوائیس ہے لیکن اب کچھ دن سے بزدار بھی متحرک نظر آ رہا ہے اور لگتا ہے اسکی پسماندگی دور ہو کر کچھ کام کرنے کی کوئی رگ یا کوئی ورکنگ ہارمون ایکٹو ہوگیا ہے
اس بابے کا کوئی دین ایمان نہیں ہے
یہ پہلے علیم خان کے خلاف پروپیگنڈہ کرتا تھا اب اس کی تعریفیں

لگتا ہے بھائی نے آج صبح کپی بے وضو، نہار منہ چڑھانے کی بجائے با وضو، ناشتے کے بعد چڑھائی ہے
فرق واضح ہے
 
Senorita

Senator (1k+ posts)
Lahore ka bacha bacha jaanta hay

kay

Aleem Khan is the biggest Land Grabber of Lahore

but

nothing is free in LIFE

and

Tabdeeli needs an ATM too