علیمہ خان کے مسرت چیمہ کوڈانٹے کی خبریں،علیمہ خان کا ردعمل سامنے آ گیا

14aleemkhanmusrttcheema.png

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خانم اور علیمہ خانم نے پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹے کی خبروں پر علیمہ خان کی اس حوالے سے وضاحت بھی جاری کردی گئی ہے۔

نجی چینل کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ نے علیمہ خانم اور عظمیٰ خانم سےگفتگو کے دوران مقدمات اور روپوشی کے دوران درپیش تکالیف کے روداد سنائی۔

علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کی بات سن کر انہیں ڈانٹتے ہوئے کہا کہ جب بھائی کو ضرورت تھی تو آپ لوگ چھپے ہوئے تھے، پارٹی کے مشکل وقت میں آپ نے پریس کانفرنس کرڈالی، جب ضرورت تھی تو آپ عمران خان کا ساتھ چھوڑگئیں حالانکہ آپ عمران خان کے سب سے قریب ترین تصور کی جاتی تھیں۔

علیمہ خان نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سیاستدان تو جیل کے بغیر نامکمل تصور کیے جاتے ہیں، آج آپ مجھےمجبوریاں سنارہی ہیں، علیمہ خان کی اس سخت گفتگو پر مسرت جمشید چیمہ خاموش ہوگئیں۔

بعد ازاں علیمہ خان کی جانب سے اس حوالے سے ایک وضاحتی بیان سامنے آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم مسرت اور جمشید چیمہ کو اچھی طرح جانتے ہیں، ہم جانتے ہیں کہ اُن کے خاندان اور کاروبار کو گزشتہ 9 ماہ میں صرف عمران خان کے ساتھ تعلق کی وجہ سے بہت نقصان پہنچا، عدالت میں میری اور مسرت چیمہ کی گفتگو کے بارے میں سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ درست نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1760660803756110258
مسرت جمشید چیمہ نے خبروں پر اپنے ردعمل میں کہاکہعلیمہ خان صاحبہ میری بڑی بہنوں جیسی ہیں، ہمارا تعلق سیاست سے بالاتر ہے، آج جس طرح میڈیا نے حقائق مسخ کر کے جس طرح علیمہ خان صاحبہ اور میرے درمیان گفتگو کو چلایا وہ افسوسناک ہے۔ ان کا خاندان پہلے ہی پریشان ہے برائے مہربانی میڈیا اور دیگر احباب بلاجواز انکی پریشانی میں اضافہ نہ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1760676871493308624
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

علیمہ نے بھابھیوں کو قریب پھٹکنے نہیں دیا تو یہ چیمہ کس ککڑی کا نام ہے ۔ 🤣 ۔
 
Ozmate

Politcal Worker (100+ posts)
علیمہ نے بھابھیوں کو قریب پھٹکنے نہیں دیا تو یہ چیمہ کس ککڑی کا نام ہے ۔ 🤣 ۔
Lol... patwaars are sniffing threads like dogs...their job is tough...

Chootiyo, you should be worried how a common persons won the seats first time in Lahore.....
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Lol... patwaars are sniffing threads like dogs...their job is tough...

Chootiyo, you should be worried how a common persons won the seats first time in Lahore.....

دیکھ بھائ اظمے ۔ غریب آدمی سیٹیں جیت جیت کر ھی 2090 میں وزیر اعظم بنے گا نا ۔ تجھے اتنی جلدی کاھے کو ھے ؟
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
With Hassan Niazi's future now in question, Aleema Khan is desperate to remain relevant as Bushra continues to chew her ass daily without saying a word 🤪

as for media misquoting her, lets just say Aleema Bibi this is nothing what u have said
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
علیمہ نے بھابھیوں کو قریب پھٹکنے نہیں دیا تو یہ چیمہ کس ککڑی کا نام ہے ۔ 🤣 ۔
اب ہر عورت تیری باجی تو نہیں ہو سکتی جو پرویز رشید کی سلیکون توتی منہ میں ڈال کر سارا سارا دن بیٹھی رہے

natalie portman leon GIF
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اب ہر عورت تیری باجی تو نہیں ہو سکتی جو پرویز رشید کی سلیکون توتی منہ میں ڈال کر سارا سارا دن بیٹھی رہے

natalie portman leon GIF

ابے جپانی ۔یہ جو ڈنڈہ سمجھ کے منہ میں ڈال ریا ہے ، اس کے کونوں سے تیرے بواسیر کی بو نکل رھی ہے ۔ بد بخت منہ میں ڈالنے سے پہلے ساف تو کرلے ۔