علیحدہ مُلک بسانے کرنے کی دھمکی؟

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
شہبازشریف پنجاب کو علیحدہ مُلک بسانے کی دھمکی دے رہا ہے ؟
الطاف حسین صوبےکی دھمکی دےتو غدار لیکن اگر کوئی پنجابی ایساکہے تو کوئی بات نہیں

untitled1qqq.jpg


x2529659_40977895.jpg.pagespeed.ic.gB_xK-0Ies.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-08-05&edition=LHR&id=2529659_40977895
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: علیحدہ مُلک بسانے کرنے کی دھمکی

ہماری اسٹیبلشمنٹ کی انہیں بے غیرتیوں کی وجہ سے ملک میں صوبائی تعصب بڑھ گیا ہے۔ الطاف گینڈا کہے تو غدار، بے غیرت گنجے کہیں تو محبِ وطن۔ لعنت پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پہ۔ پھر کہتے ہیں کراچی ، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں تعصب کیوں زیادہ ہے ہم پنجابیوں کے لیے۔ بے شرم گنجے، بیہودہ اسٹیبلشمنٹ۔
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: علیحدہ مُلک بسانے کرنے کی دھمکی

شریف خاندان سےاپنےٹیکس کاحساب مانگوگے قتل وغارت کرپشن اور منی لانڈرنگ پہ انکااحتساب مانگو گے
تو 1971ءجیساسانحہ ہوگا
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ,........ان کو بہت ناگوار گزری ہے
پوری خبر کو پڑھیں اور بار بار پڑھیں۔
کہیں بھی پنجاب کو علیحدہ ملک بنانے کی بات نہیں کی گئی۔
کہا یہ گیا ہے کہ چین کے تعاون سے پاکستان کی ترقی کے لئے جاری اور شروع ہونے والے منصوبے ملک دشمن روکنے یا متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپیل کی کی عوام اور میڈیا ان سازشی عناصر کو بے نقاب کریں اور ان کا راستہ روکیں۔
میاں شہباز شریف نے کہا کہ اگر ملک کی ترقی کے دشمن اپنی چالوں میں کامیاب ہو گئے تویہ ایک بہت برا سانحہ ہوگا ۔ مشرقی پاکستان کی مثال اس لئے دی گئی کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا المیہ تھا اور سی پیک منصوبے کی ناکامی بھی اسی شدت کا سانحہ ہوگا۔ مطلب کہ پاکستان کی ترقی کی طرف بڑھتے قدم رک جائیں گے۔
تھڑیڈ سٹارٹر نے اپنی مخصوص ذہنی پس ماندگی کا ثبوت دیتے ہوئے خود ہی سرخی بنا لی ہے۔
مزے کی بات ہے کہ انتظامیہ اور موڈریٹرز نے بلا تحقیق اسے من و عن لگا بھی دیا ہے اور ٹائیگرز بغیر پڑھے اس پر کمنٹس بھی دینے لگے ہیں۔
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
شہبازشریف کی ملک توڑنے کی دھمکی


جاہل بھی کہتے ہو پٹواری بھی کہتے ہو

تم الفاظ کے استعمال میں بہت فضول خرچ ہو



:lol:

 
Last edited:

Back
Top