علامہ اقبال کی تصویر کہاں ہے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شریف برادران نے علامہ اقبال کے نام سے منسوب گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کیا ، علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے میں زمین آسمان ایک کیا لیکن افتتاح کے موقع پر علامہ اقبال کی تصویر لگانے کی زحمت ہی نہیں کی۔۔۔

دونوں بھائیوں کی تصاویر تو نظر آرہی ہیں لیکن جس کے نام سے پارک کا افتتاح کیا ہے اسکی تصویر کہاں ہے؟


Cz8FqZIWEAAwZwJ.jpg:large
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)


کیونکہ وہ اقبال کو شرمندہ نہیں کرانا چاہتے اپنے برابر میں اُن کی تصویر لگا کر۔۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اس قدر گانمڑ شاید ہی کہیں ملیں۔۔۔۔

اُردگان کے افتتاح پر یقین نہیں تھا کیا جو اپنے مُبارک ہاتھوں سے دُوبارہ افتتاح کیا ۔۔


 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
کل مجھے لگا جیسے ایشیا کی سب سے بہترین یونیورسٹی کا افتتاح ہورہا ہے .مگر جب بورڈ پر لکھے الفاظ پڑھے تو معلوم ہوا یہ تو پارک کا افتتاح ہورہا ہے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پیچھے بینر پر قائد اعظم اور علامہ اقبال کی نایاب تصویر۔۔۔ اگر آپکو کوئی اور نظر آ رھا ھے تو اپنی آنکھوں کا معائینہ کروائیں
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
اقبال کےپوتےکو سڑکوں پرگھسیٹ کرگریٹر اقبال پارک بناتےہو
اقبال کانام استعمال اور اسکی تصویرکی بجائے اپنےتھوبڑےلگاتےہو
 

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
Pak may Nooro nay Qaid e Azam aur Iqbal ki jaga lay leeya hay.

Shukar karay Naam Iqbal Park rakha hay Nawaz Shareef park nahi. BTW there is a Park in Pindi with his name..
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اقبال تو ویسے ہی اقبال اور عظیم ہے ، گریٹر کا لفظ ذہنی غلامی کی علامت ہے جس سے نکلنےکی نصیحت کرتے کرتے اقبال دنیا سے چلے گئے اور اس ذہنی غلام آج تک اپنی غلامانہ سوچ سے نہیں نکل سکے، اس کا نام ،صرف اقبال ہی اس کا عظیم تر ہونا ہے، لیکن یہ سب حکمران جس درجے کے ذہنی غلام ہیں اس سوچ سے کبھی نہیں نکل سکتےاور سب درباریوں نے خوب وہ وہ کی ہوگی
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

١قبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
دہقان تو مرکھپ گیا اب کس کو جگاؤں
ملتا ہے کہاں خوشہٰ گندم کہ جلاؤں
شاہین کا ہے گنبدشاہی پہ بسیرا
کنجشک فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
ہر داڑھی میں تنکا ہے،ہر ایک آنکھ میں شہتیر
مومن کی نگاہوں سے بدلتی نہیں تقدیر
توحید کی تلوارسے خالی ہیں نیامیں
اب ذوق یقیں سے نہیں کٹتی کوئی زنجیر
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
شاہیں کا جہاں آج گرگس کا جہاں ہے
ملتی ہوئی ملاّ سے مجاہد کی اذاں ہے
مانا کہ ستاروں سے بھی آگے ہیں جہاں اور
شاہیں میں مگر طاقت پرواز کہاں ہے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
مرمر کی سلوں سے کوئی بے زار نہیں ہے
رہنے کو حرم میں کوئی تیار نہیں ہے
کہنے کو ہر اک شخص مسلمان ہے،لیکن
دیکھو تو کہیں نام کو کردار نہیں ہے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
بیباکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن
مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن
جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈرہو
وہ رزق بڑے شوق سے اب کھاتا ہے مومن
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
پیدا کبھی ہوتی تھی سحر جس کی اذاں سے
اس بندہ مومن کو میں اب لاؤں کہاں سے
وہ سجدہ زمیں جس سے لرز جاتی تھی یارو!
اک بار تھا ہم چھٹ گئے اس بارگراں سے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
جھگڑے ہیں یہاں صوبوں کے ذاتوں کے نسب کے
اگتے ہیں تہ سایہٰ گل خار غضب کے
یہ دیس ہے سب کا مگر اس کا نہیں کوئی
اس کے تن خستہ پہ تو اب دانت ہیں سب کے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
محمودوں کی صف آج ایازوں سے پرے ہے
جمہور سے سلطانی جمہور ڈرے ہے
تھامے ہوئے دامن ہے یہاں پر جو خودی کا
مرمرکے جئے ہے کبھی جی جی کے مرے ہے
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
دیکھو تو ذرا محلوں کے پردوں کو اٹھا کر
شمشیر و سناں رکھی ہیں طاقوں پہ سجا کر
آتے ہیں نظر مسند شاہی پہ رنگیلے
تقدیر امم سو گئی طاوٰس پہ آ کر
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
مکاری و عیاری و غداری و ہیجان
اب بنتا ہے ان چار عناصر سے مسلمان
قاری اسے کہنا تو بڑی بات ہے یارو!
اس نے تو کبھی کھول کے دیکھا نہیں قرآن
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
کردار کا گفتار کا اعمال کا مومن
قائل نہیں ایسے کسی جنجال کامومن
سرحد کا ہے مومن کوئی بنگال کا مومن
ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں قرآن کا مومن
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
 

student

Senator (1k+ posts)
eik taraf ye loog do char sarkain, parks bana ker dhool peet rahay hain.. dosri teraf loog Mars ke Mission bana rahay... Economy ko double tripple ker rahay hain... Mulk ke agle 50 saloon ke mansoobay bana rahay ... Start up companies, Cancer research, Economy projection pata nahi kiya kuch ho raha hai.. Micro level se le ker macro level planning chal rahi hai.. aur maze ke baat Vote en baton se wahan phir bhee nahi miltay...
bare afsos ki baat hai.. 20 karor awam ko yargmaal bana liya hai...
 

student

Senator (1k+ posts)
En khooton se ye umeed bhee kaisay laga li bhai...
کل مجھے لگا جیسے ایشیا کی سب سے بہترین یونیورسٹی کا افتتاح ہورہا ہے .مگر جب بورڈ پر لکھے الفاظ پڑھے تو معلوم ہوا یہ تو پارک کا افتتاح ہورہا ہے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اقبال کے بجائے ”علامہ شہباز شریف اتفاقی“ گریٹر پارک مناسب رہتا۔ اقبال تو ویسے ہی بست ہو رہا بیچارہ پاکستان کا خواب دیکھ کر جس میں میٹرو بھی دیکھ بیٹھا تھا۔
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دو بدمعاش چہرے پاکستانی ٹیکس کی رقم سے اشاعت چاھتے ہیں


یہ حرام خور بدمعاش خاندان ہر اشتہار پر اپنی منہوس شکلیں لگاتے ہیں
 

Back
Top