عقل کا دائرہ کار

Khayali

Politcal Worker (100+ posts)
aqal-ka-daira-kar.gif
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہی اعلی و ارفع دلیل ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عقل کی بجاے وحی مانو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر دوسرا وحی کو مانتا ہوا تو مسلمان ہوا نا کہ سیکولر/لا دین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اختلاف تو انہی لوگوں سے ہے جو وحی کو نہیں مانتے

اسلام کو سب سے زیادہ نقصان مخالفین نے نہیں بلکے مولوی نے پوھنچایا ہے
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
آج کے مفکر کا اجتہاد
آخری پہرے کی سمجھ نہیں آئی ایسا لگا جیسے کسی کی حمایت
میں لکھا ہو - یہ مضمون مفتی صاحب نے ، پانامہ لیکس کے بعد لکھا کے پہلے ؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی نا تو خود سائنس و تحقیق میں کچھ کرتے ہیں نا اپنے چیلوں کو کرنے دیتے ہیں ایسے ہی ایک مولوی کا قول ہے

میں اگر کسی بدعتی ( غیر مسلک کے بندے ) کو دیکھو کہ ہوا میں اڑ رہا ہے تو پھر بھی اسے بہتر نا مانو
:biggthumpup:

یہ مولوی طالبان کے ایک حمایتی کا بہت پیارا ہے آج دیکھیں دشمن ان کو ریمورٹ کنٹرول کھلونوں سے مار رہا ہے پھر بھی یہ خود کو بر تر سمجھ رہے ہیں
 

Khayali

Politcal Worker (100+ posts)
آج کے مفکر کا اجتہاد
آخری پہرے کی سمجھ نہیں آئی ایسا لگا جیسے کسی کی حمایت
میں لکھا ہو - یہ مضمون مفتی صاحب نے ، پانامہ لیکس کے بعد لکھا کے پہلے ؟
یہ مضمون کافی عرصہ پہلے شائع ہوا تھا۔
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس صاحب کی دونوں
examples
بھونڈی ہیں



سور کو حرام اسلیے کراردیا گیا کے الله نے اپنی بچلی کتاب تورت میں بھی سور کو حرام کرر دیا تھا اور مدینہ کے یہودی سور کو نجس سمجتھے تھے


جسٹس صاحب شائد بھول گے کے یہ عقل ہی تھی جسنے بھین بھائی کے رشتے کو تقدس بخشا ، لادین معاشروں میں بھی یہ تقدس موجود ہے اور سائنس بھی یہی کہتی ہے کے قریبی رشتےدارو میں رشتہ نہیں کرنا چاھیہ اور سب سے کریبی رشتہ تو بھین کا ہے . جسٹس صاحب کچھ رشتے ایسسے ہیں جنھیں قدرت نے تقدس بخشا ہے اورعقل ہمیشہ قدرت کی پروی کرتی ہے. ورنہ دین میں تو آدم و حوا کے بچے بھین بھائی ہی تھے
 

Back
Top