Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AgnKfZ6.jpg
Last edited by a moderator:
پی ٹی آئی بوٹ پالش کرے تو بغض عمران ناراض
اور تمھارا تجربہ ہے تیس دال سے بوٹ چاٹنے کا پھر ترلے منت سے قطر سعودی عریبی متحدہ عرب امارات اور امریکہ برطانیہ کو بیچ میں ڈال کر حکومت میں آنے کا اب عوام تو اسی کے ساتھ نکل رہی ہے جسے ووٹ دیا تھا اور جس کی سیٹیں اس سے چھین کر اس کے ساتھ وہ بندے لگا دئے جن کی مدد سے حکومت گرائی گئییہی موٹا پیٹھا ، وقت ضرورت ان ہی بوٹوں کے آگے سجدہ ریز ہونے میں وقت نہیں لگاتا ۔ تین سال بوٹ چاٹنے سے بندہ گونگا ہو ہی جاتا ہے ۔
How are the 2 statements related? A typical low intellect post by a low IQ 'journalist!'
اور تمھارا تجربہ ہے تیس دال سے بوٹ چاٹنے کا پھر ترلے منت سے قطر سعودی عریبی متحدہ عرب امارات اور امریکہ برطانیہ کو بیچ میں ڈال کر حکومت میں آنے کا اب عوام تو اسی کے ساتھ نکل رہی ہے جسے ووٹ دیا تھا اور جس کی سیٹیں اس سے چھین کر اس کے ساتھ وہ بندے لگا دئے جن کی مدد سے حکومت گرائی گئی
اب کونسا شہباز شریف عوام کے ووٹ سے آیا ہے؟ بیس حلقوں کے الیکشن سے کیسے حالت پتلی ہے سارے حکومتی وسائل سارے عمران خان کے اتحادی جنرل باجوہ اور اس کا سسر بھی ساتھ ملا کر بھی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|