عفت عمر نجی محفل کی ڈانس ویڈیو شیئر کرنے پر ن لیگی کارکنان پر برس پڑیں

18ijskhdkhd.png

ماضی میں ن۔لیگ کی حمایت میں سوشل میڈیا پر متحرک اداکارہ عفت عمر آج کل ن لیگ پر برستی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں، نجی محفل میں کیے گئے ڈانس کی ویڈیو کو شیئر کرنے پر اداکارہ ایک بار پھر مسلم لیگ ن پر برس پڑیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عفت عمر نے اسی ویڈیو کو شیئر کرنے والی ثنایہ بٹ نامی صارف کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اتنے سالوں ن لیگ والوں کی حمایت کرنے پر شرم آرہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1771398758095360209
انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیسی گھٹیا پوسٹ ہے، افسوسناک بات یہ نہیں کہ یہ لوگ مجھے یوتھیا کہہ رہے ہیں بلکہ شرمناک بات یہ ہے کہ یہ لوگ ایک نجی محفل میں کیے ڈانس کو اس عورت کا مذاق اڑانے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1771807226128478268
https://twitter.com/x/status/1771839539826323613
https://twitter.com/x/status/1756315679316115836
خیال رہے کہ اداکارہ عفت عمر ماضی میں کھل کر ن لیگ کی حمایت کیا کرتی تھیں جس پر انہیں پی ٹی آئی فالورز کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا، عفت عمر نے حالیہ انتخابات کے بعد ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے اسے اپنا آخری مشورہ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ اگر ن لیگ اپوزیشن میں نہیں بیٹھی تو وہ عوام میں اپنا اعتبار کھوبیٹھے گی۔
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Tum randiyan dance or thumkay laga kar he to yahan pohanchi ho. Phir bharak kyun rae ha yeh. Shabaza saand aaj kal kisi or k chakar mai ho ga
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
18ijskhdkhd.png

ماضی میں ن۔لیگ کی حمایت میں سوشل میڈیا پر متحرک اداکارہ عفت عمر آج کل ن لیگ پر برستی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں، نجی محفل میں کیے گئے ڈانس کی ویڈیو کو شیئر کرنے پر اداکارہ ایک بار پھر مسلم لیگ ن پر برس پڑیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عفت عمر نے اسی ویڈیو کو شیئر کرنے والی ثنایہ بٹ نامی صارف کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اتنے سالوں ن لیگ والوں کی حمایت کرنے پر شرم آرہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1771398758095360209
انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیسی گھٹیا پوسٹ ہے، افسوسناک بات یہ نہیں کہ یہ لوگ مجھے یوتھیا کہہ رہے ہیں بلکہ شرمناک بات یہ ہے کہ یہ لوگ ایک نجی محفل میں کیے ڈانس کو اس عورت کا مذاق اڑانے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1771807226128478268
https://twitter.com/x/status/1771839539826323613
https://twitter.com/x/status/1756315679316115836
خیال رہے کہ اداکارہ عفت عمر ماضی میں کھل کر ن لیگ کی حمایت کیا کرتی تھیں جس پر انہیں پی ٹی آئی فالورز کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا، عفت عمر نے حالیہ انتخابات کے بعد ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے اسے اپنا آخری مشورہ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ اگر ن لیگ اپوزیشن میں نہیں بیٹھی تو وہ عوام میں اپنا اعتبار کھوبیٹھے گی۔

This isn't first time that a patwari posted their own supporters and pasting them PTI worker. To add more, ms. iffat is unhappy to be called youthia. Ofcourse you don't have that level to be raised to it. You are azma bukhari types who don't have any place at any level.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

آنٹی ، گانے سے اندازہ ہوا کہ آپ کتنی زیادہ ڈیٹ ایکسپائرڈ ہیں
 
Panthar_pk

Councller (250+ posts)
agar dance ya acting ko talent consider karain to koi bhee talent nahi ais aurat main

kul mila kr farig hi hay yea
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
This isn't first time that a patwari posted their own supporters and pasting them PTI worker. To add more, ms. iffat is unhappy to be called youthia. Ofcourse you don't have that level to be raised to it. You are azma bukhari types who don't have any place at any level.
یہ اتنا گندا ناچی ہے کہ پٹواریوں کو بھی غصہ آگیا ہے حالانکہ وہ کھوتے کے چلنے کو بھی ناچ سمجھتے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کیا بکواس ہے خود ہی تو کہہ رہی ہے کہ ڈفلی بجا اب اگلوں نے بجا دی تو رولا ڈال دیا نونیوں کا بھی کوئی حال نہیں

بوٹا اسکا بہت بڑا فین ہے . اسکا بیان دیکھ کر بوٹے نے افطاری چھوڑ کر ایمرجنسی میں اسے فون کیا کہ باجی کی ہو گیا؟ اینی ناراضگی کادی؟؟ بہشتن نے بوٹے کو بتایا کہ بوٹے ڈیئر اے کوئی مذاق اے؟؟ میں اینے سالاں دی ریاضت دے بعد ایس نکی جئی ڈفلی نوں کُھلا ڈُلّا ڈفلہ بنایا وے لیکن ایناں پٹواریاں دے کول کسے دی محنتاں دی کوئی قدر ای نئیں
 
اوہ ڈاکٹر ساب ایتھے اگلے آں نے سب تے وڈے تے اصلی پٹواری دی وجا دتی اے تو پھر اس بیچاری دی نکی جئی سُکی سڑی ڈفلی نو کونڑ پچھ دا اے
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے اصل غصہ محصوص نشستوں پر سیٹ نہ ملنے کا ہے ، شائد کسی کا کیا ہوا وعدہ ٹوٹا ہے ، ورنہ ڈانس تو کنجروں کا لباس سے اس پر غصہ کی سمجھ نہیں آتی