
جہانگیرترین نے اپنے حق میں تیسرے امیدوار کو بھی دستبردار کروالیا، شفیق آرائیں کے بھتیجے گرفتار ہوئے تو انہوں الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا۔
اسکے بعد پیر عامر اقبال اقبال شاہ گرفتار ہوئے تو وہ اور انکےو الد الیکشن سے الگ ہو گیے، اسکے بعد عفت سومرو گرفتار ہوئیں، الیکشن سے دستبردار ہوگئیں اور جہانگیرترین کے گھر سے برآمد ہوئیں۔
علی ترین نے ردعمل دیتے وہئے لکھا کہ پی ٹی آئی کے حامیوں میں کافی غصہ ہے، جو ان کے گزرے ہوئے حالات کو دیکھتے ہوئے بالکل سمجھ میں آتا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وہ لودھراں میں ہمارے پی ایم ایل این کے مخالف کی طرف سے شروع کی گئی افواہ پر یقین کر رہے ہیں۔ جس کی عفت اور اس کے خاندان کی جانب سے بارہا تردید کی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1754837262687203662
انہوں نے مزید کہا کہ قطع نظر، میں اب بھی پی ٹی آئی کے حامیوں کا احترام کرتا ہوں۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/jahgih1h11i1h.jpg