SV
(50k+ posts) بابائے فورم
Last edited by a moderator:
باپ بیٹی نے سہی ڈرامہ کیا شوباز شریف کےے ساتھ۔
ورنہ کوئی باپ اپنی اولاد اور وہ بھی بیٹی کو گھر سے نہیں نکال سکتا۔۔۔
ان کو سیدھے طریقے سے تو کسی نے فیس معاف نہیں کرنی تھی، چاہے وہ کتنی بھی منت کرتے۔۔۔
یہ تھریڈ میں ایک کمی لگ رہی ہے
ابھی تک کسی نے بھی شہباز شریف کو گالی نہیں دی
گالی کا تو حق ہے ، خواہ کوئی بھی کام کرے
باپ بیٹی نے سہی ڈرامہ کیا شوباز شریف کےے ساتھ۔
ورنہ کوئی باپ اپنی اولاد اور وہ بھی بیٹی کو گھر سے نہیں نکال سکتا۔۔۔
ان کو سیدھے طریقے سے تو کسی نے فیس معاف نہیں کرنی تھی، چاہے وہ کتنی بھی منت کرتے۔۔۔
شکر ہے تم نے بھی شہباز شریف کے کسی کام کی تعریف کی ہےاچھا اقدام ہے کسی کا تو بھلا ہوا