عطاء تارڑ کے جسٹس محسن اخترکیانی پر کرپشن کے سنگین الزامات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اعظم معاون خصوصی عطاء تارڑ نے IHC کے حاضر سروس جج جسٹس محسن اختر کیانی پر سنگین ترین الزامات لگادیئے۔ ان کا کہا ہے کہ موصوف نے جتنی کرپشن کی میرے وہم و گمان میں بھی نہیں ہے، ان کی اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے، ان کا کزن بھی لینڈ گریبنگ کیلئے مشہور ہے۔

https://twitter.com/x/status/1669637488669753345
https://twitter.com/x/status/1669652624742707200

 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
353841410_160700210327900_3363503942551968590_n.jpg
 

Back
Top