عطاء تارڑ کا پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنما کو باز آنے کا مشورہ

attahaishahsa.jpg

قصور سے تعلق رکنے والے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر جنہوں نے کچھ دن پہلے تحریک انصاف چھوڑدی تھی،وہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جیل سے رہائی کے معاملے پر سامنے آگئے جس پر عطاء تارڑ نے انہیں باز آنے کا مشورہ دیا۔

کرنل ہاشم ڈوگر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ میں کوشش کروں گا کہ پورے پنجاب میں جو لوگ احتجاج میں شامل تھے مگر پر تشدد نہیں تھا ، انکے خلاف کیس بھی ختم ہوں اور جیلوں سے بھی رہا ہوں
https://twitter.com/x/status/1664042631309959170
اس پر عطاء تارڑ کا ردعمل سامنے آگیا اور کرنل ہاشم ڈوگر کو باز آنے کا مشورہ دیدیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال تھا کہ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر آپ راہ راست پر آ گئے ہیں مگر لگتا یہ کہ آپ اپنی طبیعت سے مجبور، فراڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وضاحت فرما دیں کہ آپ کیسے رہا کرائیں گے شر پسندوں کو؟ ہر جگہ پر تشدد احتجاج ہوا، شامل ہونا اور تشدد نہ کرنا، بات سمجھ نہیں آئی۔ باز آ جائیں
https://twitter.com/x/status/1664096968136888320
اس پر پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ ڈوگر صاحب آپ حکومت میں رھتے ھوئے وزیر ھوتے ھوئے کچھ نہیں کر پائے تھے اب تو ویسے آپ نے پارٹی بھی چھوڑ دی ھے ۔ لہذا برائے مہربانی اپنا منجن دوسری بس میں جا کر بیچیں
https://twitter.com/x/status/1664278280604909568
انہوں نے مزید کہا کہ پلیز ہم پہ احسان مت کریں۔ آپ صوبائی وزیر تھے تو عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر تک درج نہیں کراسکے۔
https://twitter.com/x/status/1664183376461586432 https://twitter.com/x/status/1664167889232863232 https://twitter.com/x/status/1664160998784135168 https://twitter.com/x/status/1664275162601254919
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Jiss Ka baap 73 gifts tosha Khana sy ly gya ho, aur USS ki qeemat bhi na Di ho....aisye haraam k paisye sy pulnye walye ki sooch bhi aisi hi ho gi......
Atta tarr wo dirty kapra ha Jo sirf gund KO dhonye k liye peish peish hota ha....
 
Storm

MPA (400+ posts)
attahaishahsa.jpg

قصور سے تعلق رکنے والے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر جنہوں نے کچھ دن پہلے تحریک انصاف چھوڑدی تھی،وہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جیل سے رہائی کے معاملے پر سامنے آگئے جس پر عطاء تارڑ نے انہیں باز آنے کا مشورہ دیا۔

کرنل ہاشم ڈوگر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ میں کوشش کروں گا کہ پورے پنجاب میں جو لوگ احتجاج میں شامل تھے مگر پر تشدد نہیں تھا ، انکے خلاف کیس بھی ختم ہوں اور جیلوں سے بھی رہا ہوں
https://twitter.com/x/status/1664042631309959170
اس پر عطاء تارڑ کا ردعمل سامنے آگیا اور کرنل ہاشم ڈوگر کو باز آنے کا مشورہ دیدیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال تھا کہ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر آپ راہ راست پر آ گئے ہیں مگر لگتا یہ کہ آپ اپنی طبیعت سے مجبور، فراڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وضاحت فرما دیں کہ آپ کیسے رہا کرائیں گے شر پسندوں کو؟ ہر جگہ پر تشدد احتجاج ہوا، شامل ہونا اور تشدد نہ کرنا، بات سمجھ نہیں آئی۔ باز آ جائیں
https://twitter.com/x/status/1664096968136888320
اس پر پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ ڈوگر صاحب آپ حکومت میں رھتے ھوئے وزیر ھوتے ھوئے کچھ نہیں کر پائے تھے اب تو ویسے آپ نے پارٹی بھی چھوڑ دی ھے ۔ لہذا برائے مہربانی اپنا منجن دوسری بس میں جا کر بیچیں
https://twitter.com/x/status/1664278280604909568
انہوں نے مزید کہا کہ پلیز ہم پہ احسان مت کریں۔ آپ صوبائی وزیر تھے تو عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر تک درج نہیں کراسکے۔
https://twitter.com/x/status/1664183376461586432 https://twitter.com/x/status/1664167889232863232 https://twitter.com/x/status/1664160998784135168 https://twitter.com/x/status/1664275162601254919

Tarar ny apnay pair pr khud kulhari dy maari, yea baat ais ko jald samagh aa jae gi