Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یاسر پیر زادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈی جی تعینات کر دیا گیا۔۔ یاسر پیرزادہ کا تعلق اکاؤنٹس اور فنانس کے شعبے سے ہے ۔
یاسر پیرزادہ معروف کالم نگار عطاء الحق قاسمی کے صاحبزادے ہیں جو نوازشریف کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1806264961414611177
کھیلوں کے زوال کا حل بالاخر ڈھونڈ لیا گیا، عطا الحق قاسمی کے صاحبزادے محترم یاسر پیرزادہ ڈی جی اسپورٹس بورڈ تعینات
https://twitter.com/x/status/1806223305982222505

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/z7TQKcN.jpeg