عشق کی خاطر باپ قتل

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
A very sad incident and Media is perhaps giving it a wrong title. They should not use this title if the murder is not confirmed to be done for that reason.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا کے رپورٹرز کی اکثریت بد کردار ھے اسی لیے ایسی باتیں ایجاد کرتے رھتے ھیں بلکہ ایجاد کیا کرنی ھیں انڈیا کی نقل مارتے ھیں جیسے ھمارے ڈرامے سٹارپلس کا چربہ تیار کرتے ھیں اسی طرح نیوز چینل نیوز انڈیا یا زی نیوز کا چربہ بناتے ھیں نااھل نامعقول جاھل۔
 

Absent Mind

MPA (400+ posts)
کُتے کا بچہ آخر پر پھر کہہ رہا ہے پسند کی شادی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالانکہ لڑکا بالکل الگ بات کر رہا ہے۔ مگر عنوان دیکھ لیں اور لڑکے کا بیان دیکھ لیں۔ کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟
 

sjpti

Minister (2k+ posts)
this guy killed his father - AstaghfiruLLAH


i don't have words of this act please tell me what you think of it . that why GUHSSA Is haram
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Re: this guy killed his father - AstaghfiruLLAH

بنگالی / بہاری لگ رہا ہے تلفظ سے ،،،،،،،،، باپ / ماں کو قتل کرنے والا حلالی تو نہیں ہو سکتا ، آپ خود ہی سوچ لیں کہ کیا ہوگا .
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
پسند کی شادی یا گھریلو ناچاکی، والدہ کی مار پیٹ
کیا ان میں سے کوئی ایک وجھہ بھی اس انتہائی سنگدلانہ اقدام کو مثبت قرار دیا جا سکتا ہے. جبکہ والدین کہ سامنے لفظ "اف " کہنے سے بھی روکا اور سخت تمبیح کی گئی ہے. رہی بات میڈیا کی تو یہ دن بدن بد تر صورت میں نظر آئے گا. صد شکر کہ ساتھ انڈیا کا کوئی سوگواری گانا نہیں چلا دیا گیا

کُتے کا بچہ آخر پر پھر کہہ رہا ہے پسند کی شادی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالانکہ لڑکا بالکل الگ بات کر رہا ہے۔ مگر عنوان دیکھ لیں اور لڑکے کا بیان دیکھ لیں۔ کیا یہ کُھلا تضاد نہیں؟
 

Back
Top