Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
- Featured Thumbs
- http://www.awaz.tv/column_store/column_logo/151.jpg
ہمارے ہاں یہ طریقہ ہے کہ جو بھی غلطی ہو وہ دوسرے پر ڈال دو۔
ہمارے ہاں یہ طریقہ ہے کہ جو بھی غلطی ہو وہ دوسرے پر ڈال دو۔
اور استعفے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، کرپشن ، رشوت ، کمیشن ، ترقیاتی کاموں ، اور ملازمتیں بیچنےاور چلتی حکومتی کمپنیاں بیچنے سے جو مال ملتا ہے
اسے شیر مادر سمجھ کر پی جاتے ہیں یہ لوگ ، کسی دوسرے کو پتا بھی نہیں چلنے دیتے.
ہمارے ملک میں بھی کوئی ایسی مثال ہے؟ کوئی ایک ہی سہی۔