عرفان اللہ مروت نے توبہ کرلی

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Irfanullah Marwat denies joining PPP

Yeah this is just for the time being. He was a saint before joining PPP for PTI,MQM and Nawaz league lol.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Irfanullah Marwat denies joining PPP

Yeah this is just for the time being. He was a saint before joining PPP for PTI,MQM and Nawaz league lol.
.

I think the phrase you are looking for is کھسیانی بلی کھمبا نوچے.
It is quite obvious that after the outburst by Zardari's daughters, this guy was forced by Zardari to give a statement, so that Zardari could be 'absolved' in the eyes of his daughters. lol. Poor zardari has a hard time as it is, trying to hide Benazir's murder.
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Sahi kehta ha, 90's k voh Hayat Family k case mein un k ghar search kia gia tha, koi assault nahein huee. Agencion ko shak tha k Benazir k incriminating documents us ghar mein chupaey huey hein.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ایک دفعہ تو عوام کو miss guide کرنے پر ایڈمن پر باقاعده لعنت۔ دراصل آصیفہ اور بختاور نے عرفان مروت پر الزام نہیں لگاۓ بلکہ یہ اس پر بہت پرانے کیسز ہیں جن کے بارے میں کارکنان نے شکایات کیں پچھلے دنوں تو ان شکایات کا ردِ عمل جو آیا وه آپ ٹویٹر پر دیکھ سکتے ہیں۔
پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کر کے مکر جانے والے عرفان اللہ مروت دراصل سابق صدر غلام اسحاق خان کے داماد ہیں، جنہوں نے اس وقت کی وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کیا
عرفان اللہ مروت سندھ کے مشیر داخلہ بھی رہے ہیں، ان کے دور میں ان کے رشتے دار سمیع اللہ مروت سی آئی اے کے سربراہ تھے
سمیع اللہ مروت نے بے نظیر بھٹو کی سہیلی وینا حیات کو اغوا کیا اور ان کے ساتھ گینگ ریپ کیا
پھر پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن کی راحیلہ ٹوانہ اور شہلارضا کو اغوا کیا، راحیلہ ٹوانہ کے ساتھ بھی گینگ ریپ کیا گیا اور شہلا رضا کے حوالے سے بھی یہی بات کہی جاتی ہے۔
آصف زرداری دشمنوں کو کمزور کرکے ان کی سیاست کو ختم کرتے ہیں۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

عوام نے اگر ان آصفہ جیسی چڑیلوں اور شریفوں کی اولادوں سے چھٹکارہ حاصل نہیں کیا تو پھر ان کے بچوں کے پاوں چاٹنے کے لئے بھی تیار رہے
 

Back
Top