عرب چین 2 روزہ تجارتی کانفرنس، پہلے روز 10 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

saudiaahshaias.jpg


ریاض(ویب ڈیسک) سعودی دار الحکومت ریاض میں دسویں عرب چین بزنس کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے جہاں پہلے روز ہی 10 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔

اتوار کو ”عرب چین تجارتی کانفرنس“ کے پہلے دن 37.5 ارب ریال ( 10 ارب ڈالر) مالیت کے 30 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

اجلاس کے دوسرے روزٹیکنالوجی، زراعت، سیاحت اوردیگر شعبوں میں معاہدے ہوں گے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین 430 ارب ڈالر کے ساتھ عرب ملکوں کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔چین کے ساتھ مل کر صنعتکاری، سائنس، مواصلات اور گرین ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جائے گا۔

کانفرنس میں عرب ممالک اور چین کے درمیان شراکت داری اور تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق دو روزہ کانفرنس میں 40 ارب ڈالر کے معاہدے طے پانے کی توقع ہے ، کانفرنس میں چین اورعرب ملکوں کی ساڑھے3 ہزار سے زائد کاروباری شخصیات اور نمائندے شرکت کر رہے ہیں ۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah Arbi haraamzaday bhi hamaray liye 1 bohot bari museebat banay rehay hayn, lakn unka bhi itna qasoor nhi jab hamary apnay hi zuban lataka k unkay pass pohunch jatay hayn tou unhon nay bhi use hi karna hay
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Finally the Arabs have realised the importance of China.They were too dependent on the west especially America.China can help Arab countries with industrialisation,green energy,IT,science and technology.China is very reliable whereas US can not be relied upon.
 

Back
Top