عرب امارات کے بعد سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے،امجد شعیب

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوریت کے چمپئنز بادشاہوں کا غیر مقبول فیصلہ تسلیم کرچکے ہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
There is no news in it for me..
everybody knew it..Arabs rulers can do àny thing to stay in the Gov..and power..
 

blalbutt

Politcal Worker (100+ posts)
Its absurd that we are even thinking about the idea of having talk in parliament about it:
- Who was with India during strikes in 2019
- It is imperative who is behind destabilizing Pakistan along with India
- I always thought how Dajjal will enter Saudi and reach until Madina boundaries. Well its becoming more clear now
- Arabs are digging their own grave
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اسرائیل کا وہ کونسا کام ہے، جو پاکستان کے اُسکو نہ ماننے سے رُکا ہوا ہے؟
یہ واقعی اسرائیل کی خواہش ہے، یا پھر یہ مروڑ ہمیں خود ہی اُٹھ رہے ہیں؟

ہم سے اندرونی دُشمن سنبھالے نہیں جا رہے ہم خواب دُنیا پر اثر انداز ہونے کے دیکھ رہے ہیں۔

نیب کے سینکڑوں کیس میں سے کسی ایک کو سزا نہیں دے سکتے۔ جسکو سزا دی اسکو جیل سے نکال کر لندن بھگا دیا، باقی مُجرم جیل سے ضمانت پر رہا ہو کرپورے مُلک میں جلسے کر رہے ہیں۔
جس کا جی چاہ رہا ہے فوج کو گالی دے رہا ہے،جس کا جی چاہ رہا ہے اسلام آباد بلاک کر رہا ہے۔
چینی، آٹا سکینڈل کی انکوائری رپورٹ بھی آ گئی، کوئی جیل بھی نہیں گیا۔
حکومتی وزراء عملی کام کرنے کے بجائے پریس کانفرینس، میڈیا بیانات، ٹوئیٹ سے کام چلا رہے ہیں۔
جج اپنی برادری کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں۔
بنانا رپبلک بنایا ہوا ہے مُلک کو اور آنکھیں ہم پوری دُنیا کو دکھا رہے ہیں۔
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں نیا کیا ہے ؟ ------- بس حقیقت سے پردہ اٹھایا جا رہا ہے
اہل سعود اصل میں یہودی ہیں -- اس راز سے پردہ اٹھانا نا گزیر ہو
گیا تھا -- سو اٹھا دیا --- ہیکل سلمانی کی تعمیر دجال کا فتنہ مہدی کا
ظہور اور دیگر چیزوں کے پورے ہونے کا وقت قریب آ چکا ہے
لہذا اپنے ایمان کی سلامتی کی دعا کریں کہ الله ہمیں ان فتنوں سے
محفوظ رکھے ---آمین
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں نیا کیا ہے ؟ ------- بس حقیقت سے پردہ اٹھایا جا رہا ہے
اہل سعود اصل میں یہودی ہیں -- اس راز سے پردہ اٹھانا نا گزیر ہو
گیا تھا -- سو اٹھا دیا --- ہیکل سلمانی کی تعمیر دجال کا فتنہ مہدی کا
ظہور اور دیگر چیزوں کے پورے ہونے کا وقت قریب آ چکا ہے
لہذا اپنے ایمان کی سلامتی کی دعا کریں کہ الله ہمیں ان فتنوں سے
محفوظ رکھے ---آمین
Was this Raaz known when Saudis were destroying our society during argan jehad?
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Was this Raaz known when Saudis were destroying our society during argan jehad?
Past mein hakomat ki gai ghalat policies ko defend karna na mera maqsad raha hai aur na hai
I am probably the most biggest critic of these Arabs interfering in my country and I have written it in my comments so many times
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Amjad Shoaib sahib k puranay interviews utha k dekh lain ek interview Main to mosoof apni rain day k chukay hain k humain man lena chahiya Israel ko aour vendors b bata chukay hain Government man b lay to hum nahi manain gy yeh humaray Imaan ka masla hay Amjad sahib