عراق میں تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی

3ira3pakistanisjjsjsaza.png

عراق میں 3 پاکستانیوں کو دہشت گردی میں ملوث تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عراق کے شہر رسافہ کی عدالت کے تین ججز پر مشتمل بینچ نے دہشت گردی کے الزامات میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت سنادی ہے، موت کی سزا پانے والوں میں حیدر علی، عمر فاروق اور شعیب اختر شامل ہیں۔

تینوں پاکستانی شہریوں کو 2 الگ الگ مقدمات میں دہشت گردی کے مجرم قرار دیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت سزا سنائی گئی، شعیب اختر کو عراق میں دہشتگرد تنظیم بنانے، شکایت کندہ شہاب کاظم حسن پر فائرنگ کرنے اوراس کی دوکان میں لوٹ مار کرنے پر بھی سزا سنائی گئی ہے۔

عدالتی فیصلے میں ایک دوسرے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملزمان کو افسر ہیمن کریم احمد کے قتل پر بھی سزائے موت دی جاتی ہے، پاکستانی شہری پر مبینہ طور پرہجوم میں فائرنگ کا الزام تھا جس کے باعث پیٹرولنگ کی ڈیوٹی کرتے ایک افسر ہیمن کریم ہلاک ہوگیا تھا۔

سزا پانےوالے ملزمان کو 31 جولائی کو جاری فیصلے کے 30 دن کے اندر اپیل کا بھی حق دیا گیا ہے۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
بہت اچھا کیا۔ پاکستانی دنیا کی گھٹیا ترین قوم ہے، یہ جہاں جاتے ہیں دہشتگردی کرتے ہیں، فساد مچاتے ہیں، دو نمبریاں چوریاں چکاریاں کرتے ہیں اور زبان یہ صرف اور صرف ڈنڈے اور جوتے کی سمجھتے ہیں۔ یورپ، برطانیہ اور امریکہ والے ابھی تک ان کے ساتھ شرافت سے پیش آرہے ہیں۔ ان کو پتا نہیں کہ یہ قوم صرف اور صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت اچھا کیا۔ پاکستانی دنیا کی گھٹیا ترین قوم ہے، یہ جہاں جاتے ہیں دہشتگردی کرتے ہیں، فساد مچاتے ہیں، دو نمبریاں چوریاں چکاریاں کرتے ہیں اور زبان یہ صرف اور صرف ڈنڈے اور جوتے کی سمجھتے ہیں۔ یورپ، برطانیہ اور امریکہ والے ابھی تک ان کے ساتھ شرافت سے پیش آرہے ہیں۔ ان کو پتا نہیں کہ یہ قوم صرف اور صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔۔
Sarkar apnay aap ko King Charles ka rishtey daar samaj tey hain, kyu ke King Charles ka kutta aur sarkar apas mein cousin hain
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا کیا۔ پاکستانی دنیا کی گھٹیا ترین قوم ہے، یہ جہاں جاتے ہیں دہشتگردی کرتے ہیں، فساد مچاتے ہیں، دو نمبریاں چوریاں چکاریاں کرتے ہیں اور زبان یہ صرف اور صرف ڈنڈے اور جوتے کی سمجھتے ہیں۔ یورپ، برطانیہ اور امریکہ والے ابھی تک ان کے ساتھ شرافت سے پیش آرہے ہیں۔ ان کو پتا نہیں کہ یہ قوم صرف اور صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔۔
Ohthay uk vich tairay Gorian nay tabaahi phair ditti a, apnay he mulk nu aggaan la rahay nay..
You still holding them as high moral nation/ race