https://twitter.com/x/status/1889667802472026243
8فروری کو میرا گھر اور ڈیرہ توڑا گیا، سو ڈیڑھ سو بندہ تھا، ماؤں بہنوں کے سامنے گالیاں دی گئیں، گاڑیاں توڑ گئے، میرے حلقے میں حامیوں کے 16 گھر توڑے گئے، میرے سے اور میری فیملی سے سب واقف ہیں، کیا مسلح جدوجہد کی طرف چلے جائیں؟ MPA شاہد رضا کوٹلہ
https://twitter.com/x/status/1889678124754882695
عدلیہ پہلے بڑوں سے حکم لیتی تھی، آج کل جج صاحبان کہتے ہیں ہمیں آئی ایس آئی کے حوالدار نے کہا ہے، مجھے ولیمے سے گرفتار کیا مگر ایف آئی آر میں لکھا احتجاج سے پکڑا ہے، جج صاحب میں رتی بھر غیرت ہوتی تو پولیس افسر سے پوچھ لیتے، لیکن جج نے فرمایا، حوالدار کا حکم ہے 14 دن جیل بھیج دیں، اس عدلیہ سے توقع نہ رکھیں، ایم پی اے میجر (ر) غلام سرور
https://twitter.com/x/status/1889683379265650733
میرے گھر رات 3 بجے پولیس آئی اور میرے 13 سالہ بیٹے کو اٹھا کر لے گئی۔
ڈریں اس وقت سے،کیونکہ خواتین آپکی بھی ہیں ،بچے آپکے بھی ہیں۔
فرخ جاوید مون۔
https://twitter.com/x/status/1889727555525058705
میری بزرگ والدہ سے کہا گیا اپنی بیٹی کو کہو سیاست چھوڑ دے فیملی کو کہا گیا کہ سٹام پیپر لکھ دیں اور لاتعلقی کا اعلان کریں رات کے اندھیروں میں میرے ورکرز کے گھر چھاپے مارے گئے ہیں انہیں گرفتار کیا گیا یہ کون ہوتے ہیں ہمیں بتانے والے کہ ہم نے سیاست کرنی ہے یا نہیں؟صائمہ کنول
https://twitter.com/x/status/1889683177574117450
تحریک انصاف کی احتجاج کی کال آئے تو پکڑ دھکڑ شروع ہو جاتی ہے، ناجائز طور پر لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے، میرے پاس بھی شکایات آئیں، ناجائز طور گرفتار افراد کو لاکھوں روپے لے کر رہا کر دیا جاتا ہے، ہر ضلع اور تحصیل میں ایسا ہوتا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ
https://twitter.com/x/status/1889681178317168655

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HThSxHkr/2.png
Last edited by a moderator: