عدت کیس کے ذریعے میاں بیوی کے رشتے کو خراب،پاکستان کاچہرہ داغدارکیاگیا،شعیب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جس سیکشن کے تحت عدت کیس میں سزا دی گئی وہ یہ ہے خاوند یا بیوی ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہوں، اب بتائیں کون کسے دھوکہ دے رہا ہے، یہ ہے پرچہ، ہمارا مخالف چھوٹا ہے، شعیب شاہین
https://twitter.com/x/status/1806375143683334275
ہمارا مخالف گھٹیا ، کمینہ اور بیغیرت ہے۔ اتنا گھٹیا کیس بنانا میاں بیوی کے پاک رشتے کو خراب کرنا پاکستان کے چہرے کو داغدار کر دیا، مریم نواز کے خلاف کتنی غلط باتیں سامنے آئی تھیں لیکن خان صاحب نے سختی سے منع کر دیا۔ شعیب شاہین
https://twitter.com/x/status/1806752330303611165
ایک پارٹی اپنا مخصوص نشستوں کا حصہ لے لے اور اسکے بعد جو سیٹیں بچ جائیں وہ بھی کہے مجھے دے دیں، ایک سیٹ آپکی اسمبلی میں ہے اور آپکو 70 مخصوص سیٹیں مل جائیں جبکہ جو باقی %99 ممبران بیٹھیں ہیں انکو کوئی سیٹ نہ ملے۔ پہلے دن سے ہمارا موقف تھا کہ ہم آزاد نہیں بلکہ پارٹی کے نامزد کردہ ہیں، سلمان اکرم راجہ نے یہ ہائیکورٹ میں پٹیشن بھی کی، صاحبزادہ حامد رضا نے بھی یہی لکھا سنی اتحاد کونسل اتحادی تحریک انصاف لیکن اسے بھی الیکشن کمیشن نے ہماری طرح آزاد امیدوار قرار دیا۔ شعیب شاہین
https://twitter.com/x/status/1806357809400783086
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
had 73 yr old Imran Khan kept his penis under control and had 60 yr old grandmother Bushra kept her horny lust under control and had Maneka satisfied his wife this would have never happened.
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Ya sub muneeray mistry ka kya dhara hay, iss key tind key aur monh kala kar kay Pindi main ghomana chayea,