عدت کیس کی دوبارہ سماعت:پہلے دن ہی خاورمانیکا کے وکیل کے تاخیری حربے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں پر سماعت۔۔ پہلے دن ہی خاور مانیکا کے وکیل کے تاخیری حربے۔۔ نہ خاورمانیکا عدالت میں پیش ہوئے اور نہ ہی انکے وکیل

سیشن کورٹ ، عدت کیس میں بشری بی بی کی سزا معطلی اور مرکزی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست پر سماعت کے دوران نا خاور مانیکا نا ہی ان کے وکیل پیش ہوئے عدالت نے سماعت میں وقفہ کر دیا
https://twitter.com/x/status/1798932068275294504
وکیل عثمان ریاض گل اور خالد یوسف چوہدری عدالت پیش ہوئے

خاور مانیکا کی طرف سے کوئی بھی پیش نہ ہوا ،عدالت نے خاور مانیکا کے وکیل کے آنے تک کیس کی سماعت میں دس بجے تک وقفہ کردیا
https://twitter.com/x/status/1798933254701228532
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

پبلک سروس کے جذبے سے سرشار کوئی چار پانچ خواجہ سراء اس چور کی شکل وکیل کی چمپی مالش اور دھلائی کے لیے بھی سامنے آئیں . عوام انہیں بڑی دعائیں دے گی
قسمیں بئی
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
what kind of a discipline do our courts have? I mean, isnt there a limit tohow much one can delay a process? If a lawyer or party doesnt show up, once twice thrice, toss the case. Shouldbe as simple as that.
 

Back
Top