عدت کیس :پی ٹی آئی وکلاء کی سماعت کل کیلئے رکھنے کی استدعا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سلمان اکرم راجہ صاحب سنئیر وکیل ہیں ہم انڈر ٹیکنگ دے سکتے ہیں یہی آرڈر ہے،وکیل عثمان گل

میرے پاس ابھی تک ہائیکورٹ کا آرڈر نہیں آیا اس کیس میں احتیاط سے کام لینا ہے،پہلے عدالت پر دوسری جانب سے دو مرتبہ اعتراض اٹھایا جا چکا،جج افضل مجوکا

میں کل جیل وزٹ پر ہوں کل نہیں لیکن میں عید سے پہلے اس کیس کو سن لوں گا،آپ ہائیکورٹ کا آرڈر لے آئیں میں ساڑھے تین تک ادھر ہی ہوں پھر کل سماعت رکھ لیں گے،جج افضل مجوکا

عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی

عدت کیس کی سماعت ملتوی، پی ٹی آئی وکلاء کی سماعت کل کیلئے رکھنے کی استدعا، جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیئے،میں کل جیل وزٹ پر ہوں کل نہیں لیکن میں عید سے پہلے اس کیس کو سُن لوں گا، آپ ہائیکورٹ کا آرڈر لے آئیں میں 3:30 تک ادھر ہی ہوں، پھر کل سماعت رکھ لیں گے، وکیل عثمان گل نے جواب دیا،سلمان اکرم راجہ صاحب سنئیر وکیل ہیں،ہم انڈر ٹیکنگ دے سکتے ہیں یہی آرڈر ہے، جج نے ریمارکس دیئے،میرے پاس ابھی تک ہائیکورٹ کا آرڈر نہیں آیا اس کیس میں احتیاط سے کام لینا ہے،پہلے عدالت پر دوسری جانب سے 2 مرتبہ اعتراض اُٹھایا جا چکاہے
https://twitter.com/x/status/1801182033135452348
عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانتوں پر آج سماعت ہوئ جج نے کہا عِدت کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر عید سے پہلے فیصلہ کر دوں گا سلمان صفدر
https://twitter.com/x/status/1801184404850508241
 

carne

Minister (2k+ posts)
F4df6m3XkAACIVm
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)

ضیاء کی ٹٹی میں پلنے واکے کیڑوں کہ ہاں کونسا شادیوں کا رواج ہے ان کی عورتیں تو شادی کے چار ماہ بعد بچہ نکال دیتی ہیں اب یہ بتائیں گے کہ عدت کیا ہوتی ہے؟

گنجگانڈوؤں کی بھی کیا زندگی ہے روز فورم پر دس دس بار چد کر بھی مزے پورے نہیں ہوتے

🤣 🤣 🤣