Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ
خاور مانیکا کا عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلے کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک ماہ میں فیصلہ دینے کے احکامات سے بظاہر سیشن عدالت دباؤ میں لگ رہی ہے، اپیلوں پر فیصلے کیلئے متعین وقت کی پابندی کے احکامات واپس لیے جائیں، درخواست میں استدعا
https://twitter.com/x/status/1808777871487553732
عدت کیس میں اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کی جانب سے تبدیل کیے گئے وکیل راجہ رضوان عباسی کو ایک بار پھر وکیل مقرر کر لیا گیا
https://twitter.com/x/status/1808780744858153116

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xDt4R87/kha1h1h113.jpg