battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اہم ، عدت کیس میں بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ دائری برانچ نے 3 اعتراضات عائد کر دئیے
1. سیشن کورٹ میں سزا معطلی زیر التوا ہوتے ہوئے ہائیکورٹ میں کیسے دائر ہو سکتی ہے ؟
2. ماتحت عدالت کے کونسے آرڈر کو چیلنج کیا گیا ہے ؟
3. دو عدالتوں سے ایک ہی قسم کا ریلیف کیسے لیا جا سکتا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1799373454333899033